پاکستانی خط پر مبنیIphone App

اعجاز علی شاہ نے 'iphone' میں ‏اپریل 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بے شک قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے اور الحمد للہ اب قرآن نہ صرف آڈیو کیسٹس، سی ڈیز اور کمپیوٹر سافٹ وئیر ز میں آچکا ہے بلکہ موبائل میں بھی دستیاب ہے۔

    آج میں ایک ایسے سافٹ وئیر کے بارے میں بتانے جارہا ہوں جس کے بغیر مجھے رہنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوگیا ہے۔
    عام طور پر ابھی تک جتنے قرآنی سافٹ وئیر بنے ہیں ان میں پاکستانی خط پر مبنی بہت ہی کم ہوں گے۔
    آئی فون کی یہ بہترین قرآن ایپلیکشن میں نے تقریبا ایک سال پہلے 99 سینٹ یا یو سمجھے ساڑھے تین ریال کا آن لائن خریدا تھا۔
    مجھے اب قرآن جیب میں رکھنے کی ضرورت ہی نہیں۔
    قرآن کی لکھائی بہت ہی صاف ہے اور Iphone 4 کی Retina Display پر دیکھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
    کچھ سکرین شاٹس حاضر خدمت ہیں:


    ایپلیکشن شروع ہوتے وقت
    [​IMG]


    قرآن کو بہت آسانی سے پڑھا جاسکتا ہے
    [​IMG]

    سورۃ، صفحہ، پارہ اور آیات کو بہت آسانی سے ڈھونڈ کر نکالا جاسکتا ہے
    [​IMG]

    قرآن کی آیت کا ترجمہ اور آڈیو
    [​IMG]
    اردو اور انگریزی زبانوں میں
    [​IMG]

    کچھ سیٹنگز
    [​IMG]

    [​IMG]

    قرآن میں نشانی رکھنے کا بہترین طریقہ
    [​IMG]
    اور یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ صرف ایک جگہ نہیں بلکہ مختلف جگہوں پر رکھا جاسکتا ہے

    نوٹس بھی کسی صفحہ پر چسپاں کرسکتےہیں
    [​IMG]

    مزید معلومات کیلئے ویب سائٹ دیکھیں
    SHL Info Systems - SHL Info Systems

    Itunes پر یہاں‌پر جا کر چیک کریں
    App Store - Quran Kareem for iPhone and iPod


    کچھ سکرین شاٹس

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    بارک اللہ فیکم​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    جزاک اللہ خیرا

    زبردست شیئرنگ اعجاز بھائی
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بارک اللہ فی الدارین
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں