کچن ٹوٹکے

بنت واحد نے 'کچن کارنر' میں ‏اکتوبر، 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کچن ٹوٹکے

    یہاں آپ نے آزمودہ ٹوٹکے شیئر کرنے ہیں جو کھانا پکانے میں مدد گار ثابت ہوں ۔


    پنیر کو زیادہ عرصے محفوظ رکھنا ہو تو اسے ہلکے سرکے یا سرکہ ملے پانی سے بھیگے نیپکن میں لپیٹ کر رکھیں۔ عرصے تک تازہ رہے گا۔

    گندھے ہوۓ آٹے کو خمیر ہونے سے محفوظ رکھنا ہو تو اسے شیشے کے برتن میں رکھ کر فریج میں رکھیں۔

    شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے انہیں کسی بھی واشنگ پوڈر سے دھو کر جب کھنگالیں تو پانی میں دو چمچ سرکہ ملا لیں ۔
    اس طرح برتنوں میں چمک آ جاۓ گی ۔


    چاول اور دال اگر زیادہ لے کر اسٹاک کر لئے جائیں تو کیڑا لگ جاتا ہے اگر دو یا تین تیز پات ڈال دیں تو کیڑا نہیں لگے گا۔

    اگر چھری چمچ جیسی چیزوں پر زنگ لگ جائے تو میٹھا سوڈا،سرکہ اور وم یا جس چیز سے بھی برتن دھوتے ہیں ان تینوں کا ملغوبہ ( پیسٹ)سا بنا لیں اور برتنوں پر لگا کر 1-2 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں اور پھر پانی سے دھو لیں۔ زنگ سے نجات مل جائے گی
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,121
    -گلاب جامن بناتے وقت جتنی ھلکی آنچ پر فرائی کریں گے اتنے اچھے گلاب جامن بنیں گے۔
    -بریانی کو دم لگاتے وقت برتن کے پییدے کو چکنا کر لیں چاول پیندے پر نہیں لگیں گے۔
    -چاول گرم پانی میں بھگوئیں بہت اچھے کھلے ہوے چاول بنیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    واہ جی واہ زبردست ٹوٹکے۔۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,613
    شیرنگ کا شکریہ
     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اچھا سلسلہ ہے!
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,549
  9. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,569
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  10. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    جزاک اللہ خیرا سسٹر

    آپ کو 12007 پوسٹیں کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    سسسٹر ان کی یہ پوسٹ تو 5- -10 -12 کی ھے یہ سسٹر اب اتی نہیں جس کا بے حد افسوس ھے
     
  12. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    لیجیے میں‌ آ گئی

    ہمارے ہاں لائیٹ نے ہمیں‌ اتنا تنگ کر رکھا ہے کہ اللہ کی پناہ

    یہ وجہ بنتی ہے امید ہے کہ درگزر فرمائیں گی
     
  13. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    آج ہی فجر کی نماز کے بعد ایک تجربہ کیا جو کامیاب ہوا
    لیموں اگر سوکھ جائے تو اسے آگ پر ہلکا سا گرم کرنے سے رس آسانی سے نچوڑا جاتا ہے۔۔ ۔
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    سسٹر اپنے تجربے کو الگ سے تھریڈ میں بیاں کریں تاکہ اُس میں الگ سے تبصرہ ہو سکے
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    سسٹر ان کی 12،000 پوسٹس تو کب کی ہو چُکی ہیں جن کے لیے تھریڈ بھی لگایا جا چُکا تھا ، مگر اب غائب رہتی ہیں ، اللہ تعالی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

    اللہ تعالی کرے کہ وہ پھر سے واپس مجلس میں تشریف لائیں
     
  16. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ساجد بھائی مجھے سمجھ نہیں آئی کیا صرف اس تجربے کے لئے کچن کارنر میں الگ تھریڈ کھولوں ؟؟؟؟
     
  17. عبد اللہ انجم

    عبد اللہ انجم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 15, 2013
    پیغامات:
    5
    گلاب جامن بنانے کا طریقہ بہی بتا دیں
     
  18. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,569
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,121
    پیزا کے لیے آٹا تیار کرتے وقت خمیر کوپہلے نیم گرم پانی میں بھگو دیں جب پھول جائے تو آٹے میں ڈال کر نیم گرم دودہ سے گوندھیں بہت اچھا پیزا بنے گا ان شاء اللہ -
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    جزاک اللہ خیرا ام محمد۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں