کچن ٹوٹکے

بنت واحد نے 'کچن کارنر' میں ‏اکتوبر، 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    جو ٹوٹکا میں بتانے لگی ہوں براہ راست کچن سے متعلق تو نہیں مگر یہ ہر کام میں مدد دے گا!
    اگر آپ کو گھر کا کوئی کام کرنے کو جی نہیں چاہ رہا یا مشکل لگ رہا ہے تو اونچی آواز میں اپنی پسند کی تلاوت یا لیکچر وغیرہ کی ایم پی تھری چلا کر ساتھ رکھ لیں اور کام کرتے جائیں! یقین کریں پتہ ہی نہیں چلے گا اور کام بھی ہو چکا ہوگا! خاص طور پر برتن تو ایسے دھلیں گے جیسے کسی اور نے دھو دیے ہوں ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,549
    عفرا سس اکثر ہم مشکل اور بورنگ کام اسی طریقے سے ٹهکانے لگاتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    اصل مسئلہ تو وہیں رہا نا؟
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    اوہو اب کیا کیا جائے؟ :oops:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    کام چوری کا کوئی ٹوٹکا ایجاد کیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    کم از کم یہ بات آپ تو نہ ہی کریں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    ہہہہ برتن نہ دھونے کا کوئی ٹوٹکا ہے؟ ہر عید پر یہ کام کرنا ہی پڑتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    وہی جو میں نے اوپر بیان کیا!
    دوسرے کام چوروں کا غصہ بھی آڈیو کی اونچی آواز میں ہی نکل جاتا ہے ؛)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,316
    ڈسپوز ایبل برتن۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں