ڈیجیٹل رول لیپ ٹاپ

بنت واحد نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏اکتوبر، 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    [​IMG]

    [​IMG]



    وزن میں انتہائی ہلکے ڈیجیٹل رول لیپ ٹاپ کی اسکرین اور کی بورڈ کو رول کر کے گول ٹیوب یا نالی میں رکھ کر کندھے پر لٹکایا جا سکتا ہے۔ اور جب استعمال کرنا ہو تو ہموار سطح پر رکھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس کی اسکرین oled سے بنائی گئی ہے، اسی طرح کی بورڈ بھی لچک دار کمان Arc سے بنایا گیا ہے۔ جب لیپ ٹاپ کو استعمال کرنا ہو تو اسکرین کو ٹیوب سے باہر نکال کر ٹیوب کے اوپر موجود Slot سے جوڑ کر استعمال کیا جا سکتا ہے ، اس میں web cam بھی موجود ہے اس کیمرے کو ہاتھ میں پہن کے با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کندھے پر لٹکانے والا پٹا فائبر سے بنا ہے اس میں USB کے لئے کنکشن دیئے گئے ہیں ، کمپیوٹر کو انگلیوں کے نشانات کی مدد سے لاک اور ان لاک کیا جا سکتا ہے ۔ امریکہ کے جامعہ purdue کے طالب علم اور صنعتی اشیاء کے ڈیزائنر hao hua کے تجربات کا نچوڑ ڈی رول لیپ ٹاپ اگے برس کے اوائل میں فروخت کے لئے پیش کیا جا ریا ہے۔ اس کی کم از کم قیمت $41.80 ہے ۔


    Technology Evolution: Digital Roll Laptop
     
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    Nice post share and good information
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں