بطخ کا اپنےچھوتے بطخیوں سمیت ہائی وے کراس - سبحان اللہ !!

اعجاز علی شاہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏اکتوبر، 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    آج آپ لوگوں کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کررہا ہوں جسے دیکھ کر اللہ جل جلالہ کی قدرت اور اس کی طاقت پر ہمارا یقین اور مضبوط ہوجاتا ہے۔
    بطخ اپنے چھوٹے بطخیوں سمیت ایک ایسے ہائی وے کو کراس کررہی ہے جہاں پر تیز رفتار گاڑیاں گزرر رہی ہیں۔ نہایت ہی احتیاط سے وہ اپنے چھوٹے بطخیوں سمیت روڈ کو کراس کرتے ہیں اور اللہ تعالی کی حکمت کا کرشمہ نظر آتا ہے جس نے ہر نفس کیلئے موت کا ایک وقت مقرر کیا ہے ۔


    Ducks Crossing on Highway - Safeshare.TV
     
  2. thetrueman

    thetrueman -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2010
    پیغامات:
    40
    سایٹ کھل جاتی ہے لیکن ویڈیو پلئیر نہیں آتا ہے۔
    اگر کوئی اور لنک ہو تو مہربانی کرکے بتا دیں۔ شکریہ
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی فیس بک پر موجود ہے
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بہت اچھا منظر ہے ۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بطخ کے بچوں کو کیا کہتے ہیں ؟ چوزے ؟
     
Loading...
Similar Threads
  1. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    71
  2. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    47
  3. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    59
  4. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    73
  5. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    58

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں