میری بہن حیا کر

اسلم صیاد نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اکتوبر، 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اسلم صیاد

    اسلم صیاد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    64
    جب کبھی غیرت انساں کا سوال آتا ہے
    بنت زہرا تیرے پردے کا خیال آتا ہے

    میری بہن حیا کر

    یوں جسم کو دکھا کر،سر سے رداء ہٹا کر خودکو بنا سجا کرسڑکوں پے مت چلا کر

    میری بہن حیا کر

    عورت تو وہ ہے جو کہ ہر غیر کی نظر سے خود کو بچائے رکھے جامےمیں اپنے آکر

    میری بہن حیا کر

    اسلام کا ہے کہنا ایمان میں خلل کا ۔۔۔۔ باعث ہے تیرا جلوہ مردوں پہ یہ عطا کر

    میری بہن حیا کر

    اسلام نے کہا ہے کہ عقل سے حیا ہے بے عقل ہے کہ کیا ہے یہ سوچ کر بتا کر

    میری بہن حیا کر

    عظمت،وقار، عزت پردے کی ہے بدولت پردہ ہے تیری عزت ،عزت کو رکھ بچا کر

    میری بہن حیا کر

    تیری یہ کج ادائی ،تیری یہ بے حیائی شوہر سے بے وفائی ،شوہر سے تو وفا کر

    میری بہن حیا کر

    ہے یہ گناہ اکبر، دنیائے بد سے بدتر دوزخ تیرا مقدر، دوزخ سے تو ڈرا کر

    میری بہن حیا کر

    پردے میں رہ کے جتنی ،تو چاہے کر ترقی حائل نہیں ہے کوئی،بھائی کی تو سنا کر

    میری بہن حیا کر
    میری بہن حیا کر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • اعلی اعلی x 1
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,613
    بہت زبردست
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  4. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    شکریہ اسلم صیاد بھائی

    اللہ تعالی آپ کی شاعری میں‌ اور بھی نکھار پیدا فرما کر اسے دین و دنیا کے لئے خیر و برکت کا باعث بنا دے آمین۔
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,691
    بہت ھی زبردست جزاک اللہ خیرا
    اللہ ھم سب کو عمل کی توفیق دے آمین
     
  6. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    آمین یارب العالمین
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. Hafiz Muhammad Ans

    Hafiz Muhammad Ans رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 14, 2016
    پیغامات:
    9
    بہت زبردست اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
    آمین
     
  9. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    32
    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں