میراثی اور پڑھائی کا شوق

kmazizi نے 'لطائف' میں ‏اکتوبر، 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    ایک میراثی کو پڑھنے کا بہت شوق تھا اپنے کام سے فراغت کے بعد جو ٹائم ملتا
    ایک دوست کے والد جو اسکول ٹیچر تھے سے کچھ نہ کچھ پڑھ لیتا تھا آخر کار اس کی محنت رنگ لائی اور آج وہ میراثی
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بیٹھا میری تحریر پڑھ رہا ہے۔
     
  2. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    اس تحریر کو کوئی دل پر نہ لے صرف مذاق کے پہلو کو دیکھا جائے شکریہ
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    ھھھھا اور سکول ٹیچر کا اپنا بیٹا ایس ایم ایس لطیفوں کی کتاب بیچتا ہے پھیری لگا کے :00003:
     
  4. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    آپ کو کیسے معلوم۔
     
  5. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بہت عمدہ ذوق پایا ہے جناب نے-
     
  6. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    کس نے عمدہ ذوق پایا ہے ؟
    کہیں دانی بھائی کی بات تو نہی کر رہے ہو نا :00001:
     
  7. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    دانی بھائی نے تو شوق کی چوٹ کھائی ہے- ذوق کی تلاش میں ہیں۔ اللہ نصیب کرے
     
  8. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    معمالہ کافی سیریس، گھمبیر لگتا ہے، چلیں اللہ خیر کرے گا
    لیکن مجھے لگتا ہے کہ جلدی میں وشق کو آپ شوق لکھ گئے ہیں :00006:
     
  9. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    ''وشق'' یا ''مشق'' وضاحت فرما دیں۔ شکریہ
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    غیبت ہو رہی ہے نا بچو؟؟؟:00008:
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    محترم آپ میری فکر میں کیوں دبلے ہو رہے ہیں ؟
     
  12. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    آپ کے ذکر خیر سے میں دبلا نہیں بلکہ خوشی سے صحت مند ہو رہا ہوں
     
  13. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    بھائی پھر آپ غلط لکھ گئے وشق، مشق نہی وشق،عشق کچھ ایسے ہوتا ہے غالبآ :00001:
     
  14. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    دانی بھائی بچو پیش کے ساتھ کہ رہے ہو یا بچے والا بچو ؟
    برائے مہربانی وضاحت فرما دیں :00038:
     
  15. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    ھا ھا ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

    کیا کہنے بھائی آپ کے کیا کہنے۔

    ذرہ نوازی کا شکریہ
     
  16. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    شکریہ بھائی جو آپ نے میری بات کو اتنے لطیف پیارئے میں لے کر اتنا بڑا قہقہ لگایا جیتے رہو سدا مشکراتے رہو یونہی۔
     
  17. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    یہ کیا بھئی، میں تو پڑھتے پڑھتے ہی رک گیا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں