میتھ ماسٹر

مریم نے 'معلومات عامہ' میں ‏اکتوبر، 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    معاملہ تلخ نوائی کا نہیں آپی جی۔ آپ وہ ایکسیپشنز بتلا دیں جہاں یہ رول اپلائی نہیں ہوتا۔

    کیا سوال نمبر 1 آپ کو درست سوال معلوم ہوتا ہے؟
     
  2. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    آپکے دونوں سوالوں کا جواب میری اوپر والی پوسٹ میں موجود ھے۔۔۔
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ یہاں ھر ایک کو اتنی جلدی غصہ کیوں آ جاتا ھے یہ سارے معاملات پیار محبت سے بھی سلجھ سکتے ھیں بلکہ زیادہ اچھے طریقے سے سلجھ سکتے ھیں ؟؟
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    بلکل بجا فرمایا آپ نے-
    سسٹر آپ نے یہاں جو رول اپلائی کیا ہے وہ لکھ دیں تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو -
    مہر بانی کر کے غصہ کر کے شیطان کو مجلس میں گھسنے کی دعوت نہ دیا کریں-
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    غصہ ختم ہو جائے گا تو یہاں سے بہت سے ممبرز بھاگ جائیں گے :00003:

    ویسے غصہ پینے والے اور صبر کرنے والوں کو اللہ بہت پسند کرتا ہے
     
  6. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم ھیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس نے غصہ کر لیا؟مجھے تو کہیں غصہ کیا غصی بھی نظر نہیں آ رہی۔۔۔۔ابتسامہ
    میں نے تو سمپل طریقے سے حل کیا تھا۔۔۔رول تو آپ نے اپلائی کیا ھے ۔۔۔۔۔جس کی ایپلیکیبیلیٹی کا معاملہ ھے۔۔جس کا جواب میں نے اہل الحدیث بھائی سے مانگا ھے۔۔۔دیکھیں ریپلائی کب تک آتا ھے۔۔۔!
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ضروری نہیں کہ آپ اپنی مرضی کی رقم لکھ کر مرضی کا جواب حاصل کر لیں۔ کیوں آپ ریاضی کے پیچھے پڑی ہوئی ہیں؟؟؟
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر جی شکریہ
     
  9. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    [/color”


    سو باتوں کی ایک بات۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔!
     
  10. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ھوں۔۔۔۔۔غالب گمان ھے کہ زیادہ مشکل نھیں لگے گا۔بس ذرا ذہن لڑانا ھو گا۔۔۔۔
    اس سوال میں bodmas کااطلاق ھے۔۔۔شوق سے اطلاق کیجیے۔۔ابتسامہ۔۔(جب تک اہل الحدیث بھائی کی جانب سے اس رول کی اطلاقیت پر جواب نھیں آتا ۔۔میں سوال دینے کے ساتھ سوال پر bodmasرول کی اطلاقیت،نا اطلاقیت کی وضاحت کرنے کی کوشش کروں گی۔۔ان شاءاللہ)


    تو ھو جائیے تیار۔۔۔۔۔۔!
    21=6---9---3---6
    21=3---2---4---4
    21=4---10---5---3

    عام ریاضی کے اصولوں کا خیال رکھتے ھوئے پلس،مائنس،ضرب اور تقسیم کےسائنز استعمال کریں اور ہر سٹیٹمنٹ کا جواب لیکر آئیے"21"۔۔اگر حل کرتے وقت وقت نوٹ کر لیں اور پھر حل پر صرف ھونے والا وقت بھی لکھیں تو بہت مزا آئے گا۔۔ان شا ءاللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 10, 2013
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اجی سسٹر غصہ تو دور دور تک نا دکھے ہے۔ ۔
    بس کچھ لوگوں کے بات کرنے کا انداز ہی ایسا ہوتا ہے عام بات بھی کریں تو لگتا ہے اگلے کی جان کو آرہے ہیں۔ ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں