دبئی میں ایک ہندو فیملی کا قبول اسلام۔ اللہ اکبر

ابومصعب نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏نومبر 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    السلام علیکم


    یہ بات نہایت خوشی کے ساتھ سنی اور پڑھی جائیگی الحمدللہ کہ ایک کرسچین انڈین فیملی نے عید کے موقعہ پر دبئی میں‌اسلام قبول کرلیا ہے۔

    ایمان افروز قبول اسلام کی داستان

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس فیملی کو اسلام پر استقامت عطافرمائے۔۔آمین ثم آمین

    دعوت دین واقعی بہت ہی اہم فریضہ ہےہر مسلمان کو چاہئے کہ وہ اپنے تئیں وہ انسان جو دائرہ اسلام سے باہر ہے، اس تک اپنے عمل سے اور پھر علم کے ذریعہ قران کی روشنی پہنچانے کی کوشش کرتا رہے۔ ان شااللہ

    "کہتے ہیں‌کہ: "میرے دوستوں نے مجھے اسلام کے بارے میں‌بتانا شروع کیا اور میں آہستہ آہستہ اسلام کا گہرائی تک مطالعہ کرتا رہا۔پھر میں‌نےحلقہ اسلام میں داخل ہونے کا فیصلہ کرلیا"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ام فارز

    ام فارز -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2011
    پیغامات:
    140
    جزاکم اللہ خیرا
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  4. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]الحمد للہ

    جزاك اللہ خیرا [/font]


    [font="al_mushaf"]اللھم آمین[/font]
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
     
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاك اللہ خیرا
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    ماشاءاللہ، اللہ استقامت نصیب فرمائے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں