رمضان کے بعد افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے

عبد الرحمن یحیی نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏نومبر 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]
    عن أبي هريرة رضي الله عنه قال
    قال رسول الله صلی الله عليه وسلم :
    أفضل الصيام بعد رمضان شهر الله المحرم وأفضل الصلاة بعد الفريضة صلاة الليل[/font]​


    [font="al_mushaf"]سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے بیان کیا کہ
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    کہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں
    اور فرض نماز کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز(تهجد) ہے۔

    صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 261 کتاب الصیام
    [/font]

    اللہ مجھے ، آپ کو اور ہم سب کو اس مبارک ماہ میں کثرت سے روزے
    رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا یا عبدالرحمن
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    آمین
     
  4. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاك الله خيرا
     
  5. ام احوس

    ام احوس -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    162
    جزاکم اللہ خیرا
     
  6. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,468
    جزاک اللہ خیرا یا عبدالرحمن
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں