اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سے مدد طلب!

’’عبدل‘‘ نے 'خبریں' میں ‏نومبر 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    السلام علیکم
    ایک ہے کہ پاکستان آرمی بھیجی جائے اور دوسرا ہے کہ خفیہ طریقے سے براستہ مصر ہتھیار بھیجیں جائیں جن سے فلسطینی مجاہدین اسرائیل کی درگت بنا سکیں۔
    زرا سوچیئے ، مصر نے بھی فوج نہیں بھیجی مگر خفیہ امداد جاری ہے۔
    اور اسی خفیہ امداد کا نتیجہ ہے کہ کل اسرائیلی طیارہ فضاء میں شعلوں کی نظر ہوا اور فلسطینی مجاہدین کے میزائلوں نے کل پہلی بار اسرائیل کے قلب "تل ابیب" کو چھیرا ہے۔
    یاد رہے کہ آجکل جنگیں جس نہج پر ہو رہی ہیں ، انہیں کولڈ وار یا خفیہ جنگیں کہا جاتا ہے۔
    لنکس:
    Dunya News: پاکستان:-اسرائیلی جارحیت: مصر نے...
    --------------------------------------
    Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے مصری صدر کی...
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ اسرائیل کی تباہی میں پاکستان اور پاکستانی مسلمانوں سے کام لے لے۔ آمین

    میرے ایک جاننے والے ہیں آرمی میں انہوں نے بتایا ہے کہ
    پاکستان کی خارجہ پالیسی فلسطین کے بغیر نا مکمل ہے۔
    ہاں وہ علیحدہ بات ہے کہ دشمن ہمیں اندر ہی اتنا الجھا کر مایوس کر چکا ہے کہ سب خواب ہی لگتا ہے۔
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔​
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 17, 2012
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    :00039::00003:
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    محترم عبدل بھائی۔ آپ اس فورم کے قوانین ملاحظہ فرما لیں اور واضح انسانی تصاویر سے گریز فرمائیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  4. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    لبیک اخی اہلحدیث
    :00031:
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 17, 2012
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں