یاد الہی،،،،

ام احمد نے 'حُسنِ کلام' میں ‏نومبر 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    زندگی یاد الہی میں تُو گزار اے بندے
    اور کچھ بوجھ گناہوں کا تُو اتار اے بندے

    ذرا سوچ تُجھ پہ کتنی عنائیتں خدا کی ہیں
    ہر گھڑی صرف خڈا ہی کو تُو پکار اے بندے

    پھر رد و بدل نہ ہو گا نامہِ اعمال میں تیرے
    بس دنیا میں اپنے آپ کو تُو سنوار اے بندے‌

    تیری مرضی ہے جس جگہ تُو بنا لے گھر اپنے
    جنت دوزخ دونوں میں ہے تیرا گھر بار اے بندے

    تیرے مدل میں خدا رہتا ہے تو دل کو پاک رکھ
    یہ گھر خدا کا ہے اس کا نکھار اے بندے

    خدا نے ہر لطف رکھا ہے پاکیزگی میں فرازی
    تُجھ پہ خدا کی رحمتیں ہیں بے شمار اے بندے


    کتاب : حیات بشر
    شاعر : اورنگ زیب فرازی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    عمدہ شیئرنگ ہے
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ما شااللہ بہت ہی اچھی شئیرن گہے۔
    "خدا نے ہر لطف رکھا ہے پاکیزگی میں فرازی"
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں