"مفت رابطے کی سہولت 'وائبر' جاسوسی سافٹ ویئر ہے"

عبداللہ الطاف نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏نومبر 19, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,862
    میرا خیال ہے کہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا ۔ یہی وجہ ہے کہ سعودیہ میں پابندی لگانے کے بعد پھر ختم کردی گئی ۔ لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسی ایپ کا کوئی اعتبار نہیں‌۔
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    وائبر کو اسرائیلی کمپنی سے کسی جاپانی کمپنی نے خرید لیا تھا ، غالبا دو ماہ قبل کی بات ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    یعنی کر لیں استعمال؟
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    نو آئیڈیا!
    اس خبر کے بعد مزید بھی کوئی خبر آئی تھی ان کے معاہدے کے حوالے سے، اب یاد نہیں کیا تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں