مدینہ مصحف (مختصر ورژن)

فرقان انور نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏جنوری 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرقان انور

    فرقان انور -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    24
    New light version of Mushaf-al-Madinah
     
  2. فرقان انور

    فرقان انور -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    24
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  4. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    میں ریپڈ شیئر سے ڈائون لوڈ نہٰں کر سکتا پلیز کوئی اور لنک دے دیں
     
  6. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,202
    اوہ خُدایا !!!

    ابھی یہ لائٹ ورزن ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    34 Mb کا ہے یہ [​IMG][​IMG]
     
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2007
    پیغامات:
    97
  8. الحق

    الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2009
    پیغامات:
    17
    یہ میرے پاس فل ہے بہت اچھا ہے۔
     
  9. مشتاق خان

    مشتاق خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 9, 2011
    پیغامات:
    1
    بھئی ! یہ ہمیشہ ایک مسیج دیتا ہے کہ ’یہ صرف اریبک سسٹم میں ہی انسٹال ہوگا ۔ یہ اریبک سسٹم کیا ہے؟ کسی بندے کو معلوم ہو تو مطلع فرمائے۔ نوازش ہوگی ۔ ایسی نعمت سے کب تک محروم رہوں ؟؟؟؟؟‌
     
  10. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    آپ کو اپ نے سسٹم کی زبان عربی کرنی ہو گی اگر آپ ونڈوز 7 استعمال کرتے ہیں تو آپکا مسئلہ آسانی سے حل ہوجائے گا ورنہ تھوڑی مشکل سےہو گا ونڈو7 میں ریجنل لینگویج میں جائیں اور لوکیشن میں عربی زبان منتخب کرلیں اگر ایکس پی ونڈو ہے تو ایکسپی کی سی ڈی سے لینگویج اسٹال کرلیں اور سسٹم ریسٹار کردیں پھر مصحف مدینہ کا سیٹپ چلا دیں
     
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    یہ سافٹ وئیر ریپڈ شیئر سے ختم چکا ہے۔
    اگر کسی کے پاس موجود ہو تو شیئر کر دیں۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    یہ ربط بھی کام نہیں کر رہا ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں