کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

عائشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏دسمبر 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    خبر ہے کہ کنگ سعود یونیورسٹی سعودی عرب کے امریکی لیکچرر نے قبول اسلام کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تین مرتبہ سعودی عرب میں تعینات ہوئے اور ہر مرتبہ ان کی اسلام قبول کر لینے کی خواہش بڑھتی گئی ۔
    ان کے قبول اسلام کا سبب سعودی حکومت کی اشاعت اسلام کی وہ تحریک بنی جس میں غیر مسلموں کو اسلام کے متعلق معلوماتی کتب کے تحائف دئیے جاتے ہیں ، ان کے ساتھ وقت گزارا جاتا ہے اور ان کو ملک کی سیر کروائی جاتی ہے ۔
    [​IMG]
    سبق | محاضر أمريكي في جامعة الملك سعود يشهر إسلامه خلال جولة دعوية
    سعودی عرب:کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرار نے اسلام قبول کر لیا | NAWAIWAQT
     
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اللہ اکبر
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
    یہاں جالیا ت کی خدمات واقعی قابل ستائش ھیں ۔اللہ نئے مسلمانوں کو استقامت عطا فرمائے اور انہیں اچھا مسلمان بنائے آمین یا رب العالمیں
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ نئیے ھونے والے مسلمانوں کو اور ھم سب کو ثابت قدم رکھے آمین
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ تعالی جس پر چاہتا ہے اپنا احسان فرما دیتا ہے، اسے ہدایت عطا فرما دیتا ہے۔ سیدھے راستے پر چلا دیتا ہے۔ وہ شہنشاہ ہے جو چاہتا ہے کر دیتا ہے۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ تعالی ہی ہدایت دینے والا ہے جسے چاہیے ہدایت دے اور جسے چاہے گمراہ کر دے آمین
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اللہ اکبر !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں