کیا نظر آیا؟

ماظق نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماظق

    ماظق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2009
    پیغامات:
    67
    اطہر اور ایاز ایک ہل اسٹیشن پر جا رہے تھے،رستے میں رات ہو گئی تو دونوں ٹینٹ لگا کر سو گئے۔
    آدھی رات کو ایاز کی آنکھ کھلی تو اس نے اطہر کو جگا کر کہا ۔ ۔ ۔ آسمان کی طرف دیکھ کر بتاؤ ،تمھیں کیا نظر آیا؟
    بہت سارے ستارے ۔ ۔ ۔ اطہر نے جواب دیا۔
    اس سے کیا پتا چلتا ہے؟۔ ۔ ۔ ایاز نے پھر پوچھا۔
    آسمان خوبصورت ہے اور ٹھنڈی ٹھنڈی روشنی بھی ہے۔ ۔ ۔ اطہر بولا ۔
    اوہوووووو عقلمند کوئی ٹینٹ اتار کر لے گیا ہے،ایاز نے جھلا کر کہا۔​
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    :00032::)
     
  3. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بیچارہ اطہر
    بالکل ہماری طرح سوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    کیا کہنے ہیں جناب کے

    بہت خوب
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    :) ....
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اطہر نے کتنی معصومیت سے جواب دیا ویسے
    :00003:
     
  9. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    جتنی معصومیت سے ہمارے سرسرسر۔۔۔ساجد نے 31999 پوسٹوں پر بریک لگائی ہے۔
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ویسے کیا یہ معصومیت کہلاتی ہے یا۔۔۔:00003:؟
     
  11. ماظق

    ماظق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2009
    پیغامات:
    67
    سب کی پسندیدگی کا شکریہ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں