چاند سے گفتگو

ام ثوبان نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    یہ جواب کسی من چلے کو ملا ہو گا۔

    بیچارہ

    محبت پر لیکچر سن کر نہیں گیا ہو گا ورنہ اسے معلوم ہوتا کہ یہ جواب ''عصق'' کے لئے تھا۔
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    زبردست۔ آج کافی دنوں بعد کھل کر ہنسنے کا موقع ملا
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    پنجابی وچ اپنائی سواد اے
     
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    مجھے ام محمد نے شام کو بتایا کہ کہ آپ نے لکھا ھے میں نے بچوں سے پوچھا تو پتہ چلا کہ انہوں نے لگایا ھے ان کو پڑھ کر سناتی رھتی ھوں آج انہوں نے مجھ سے پوچھے بغیر یہ لطیفہ لگا دیا میں نے ان سے پوچھا کہ لگانے والا تھا جو آپ لوگوں نے لگایا تو ان کو بھی احساس ھوا کہ نہیں لگانا چاھئیے تھا
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیئرنگ کاشکریہ
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    کوئی مسئلہ نہیں آپا جی۔ چلتا رہتا ہے۔
    کل میری طبیعت خراب تھی۔ یہ لطیفہ پڑھ کر کافی دیر تک ہنستا رہا اور طبیعت بھی کچھ بہتر ہو گئی الحمد للہ
     
  8. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    اللہ آپ کو صحت و عافیت عطا فرمائے اور مکمل صحت سے نوازے آمین

    امید ہے کہ اب آپ بھی تین ہزار کے عدد کو عبور کر جائیں‌گے ان شاء اللہ
     
  9. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    آمین یا رب العالمین
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھائ اللہ آپ کو صحت والی ایمان والی زندگی دے آمین
    بچوں نے میری آئ ڈی پر یہ لطیفہ لگایا مجھے بلکل اچھا نہیں لگا ان سے میں نے کہا اپنا آئ ڈی بناو آجکل بچوں کو اردو لکھنے کا مسلہ ھے
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    میں بہت حیران ہوئی تھی کہ ۔۔۔
    آپ انتظامیہ سے کہہ کر امیج ہٹوا سکتی ہیں ۔
    انہیں رجسٹر کرائیں اردو لکھنی بھی آجائے گی ان شاءاللہ۔ میرے سے سست شاید ہی کوئی ہو اور مجھے بھی آ گئی ۔
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر یہ تو مجھے پتہ بھی نہیں کہ ایسا انتظامیہ سے کہیں تو وہ کر دیتے ھیں اور دماغ میں بھی یہ بات نہیں آی دو دن بعد غائب ھو گیا تھا شکر کیا تھا آج آپ نے پھر نکال کر سامنے رکھ دیا
    بچے پڑھائ میں مصروف ھیں کہتی تو ھوں انتاکشری وغیرہ کھیلنے کبھی بیٹھتے ھیں تو ھر لفظ پوچھ کر لکھتے ھیں
    ان کو چھوڑیں سسٹر مجھے اور ام محمد کو سکھائیں جو بیچاریاں ماوس سے لکھتی ھیں کی بورڈ بھی چینج کر لئیے ارم نے اردو لکھنے کے لئیے اردو کا کی بورڈ یہاں مجلس پر بھیجا اس کی فوٹو کاپی کرکے لیپ ٹاپ کے آگے چپکایا ھے اس کا فائیدہ نہیں ھوا پھر مجھے کسی نے بتایا ٹیبلٹ لے لیں کہ اس پر کی بورڈ سے ھاتھ سے جیسے موبائل پر میسج لکھتے ھیں یہ تجربہ بھی فیل ھو گیا اب کسی نے کہا پاکستان سے اردو لکھنے والا کی بورڈ منگواو وہ منگوایا لیکن جدہ پڑا ھے
    شائید اب آپ کو تسلی ھو جاے کہ کتنے بڑے بڑے سست پڑے ھیں دعا کریں ھم دونوں کو کوی ایسا کی بورڈ مل جاے جس پر پوری اردو لکھی ھو
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    اف اتنا مشکل عمل
    آپا جی یہاں مجلس پر ہی اردو پاک سائن کی بورڈ موجود ہے۔ اسے انسٹال کریں
    اور کیز یاد رکھنے کی بھی ضرورت نہیں۔ اے سے الف اور بی سے ب لکھی جاتی ہیں۔ یعنی کی بورڈ فونیٹک ہے۔
    اگر سمجھنے میں‌دشواری ہو تو TeamViewer - Free Remote Control, Remote Access & Online Meetings سے ٹیم ویور ڈاؤنلوڈ کریں اور اس کو رن کر کے اپنا آئی ڈی اور پاسورڈ مجھے بذریعہ ذاتی پیغام بھیج دیں۔ آج شام میں ہی ان شاء اللہ آپ کا مسئہ حل ہو جائے گا
     
  14. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    السلام علیکم یا اختی.

     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    بھائ یہ سارا ارم نے کروایا تھا اس نے کہا تھا ڈسکٹاپ پر سیو کر لیں کر لیا اس کی فوٹو کاپی لیپ ٹاپ پر لگائ ھوی ھے لیکن کوی فائیدہ نہیں ھوا کیا کرئیں کچھ سمجھ میں نہیں آتا کبھی اتنی مشکل ھوتی ھے دل کرتا لکھنا ھی چھوڑ دو
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھائ جی یہ بھی کرکے دیکھ لیا مافی فائیدہ
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    ناممکن ہے۔ آپ صوتی اعتبار سے تھوڑا سا سوچ کر ٹائپ تو کریں
     
  18. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    زبردست۔ بہت ہی مزہ آیا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں