اردو مجلس سے آپ کا تعارف : کیوں/کیسے/کب؟

بلوچ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 18, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حسنین

    حسنین -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    128
    اسلام علیکم
    اردو مجلس کا تعارف میرے دینی بھائی شداد نے کرایا،،،،،،میں ان کا شکر گزار ھوں،
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    مجھے اردو مجلس میں‌متعارف ارم نے کروایا
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    مجھے اردو پیجز کا تعارف میرے ایک مخلص ترین دوست نے کروایا ہے۔۔وہ ہر وقت میرے کام کرنے کے لئے تیار رہتا ہے۔۔میں جتنا سوچتا ہو اس سے برھکر میرا تعاون کرنے کے لئے ہمہ تن گوش رہتا ہے۔۔۔وہ میرا بہترین دوست گوگل جن ہے۔۔۔!!!
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    بھائی جان یہ اردو مجلس ہے ۔۔۔ :00016:
     
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ارے ارے ارے
    لغزش دہن ہے یہ میرے دوست نے اردو مجلس تک میری رسائی کرائی جہاں کہ پیجز ہی پیجز نظر آئے۔۔۔۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    کیا بات ہے آپ کے گوگل جن کی بھائی ہاہاہاہاہا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    :rainbow: :ميں انٹرنیٹ پر دعاؤں كی مشهور كتاب حصن المسلم (پی ڈی ایفٌ) ڈھونڈ رہی تھی.تو اردو مجلس کا پتہ چلا۔بس اس نيكى كى وجه سے اردو مجلس سے حب فی اللہ ہو گئی ہے۔
    اللہ تعالی نیکی کے سارے سرچشموں کی حفاظت کرے۔اور اھل الخیر کی تعداد بڑھائے۔میری گزارش ہے کہ ہمیشہ
    ھے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں؟
    کی عملی تصویر بن جائیں۔
     
  8. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    774
    اردو مجلس سے میرا تعارف جناب محمد شاکر بھائی نے کروایا جو کہ کتاب و سنت ڈاٹ کام کے الیکٹرونکس انجینئر ہیں۔ شاکر بھائی سے جب میری پہلی گفتگو ہوئی تو انکو بہت با اخلاق اور میٹھی گفتگو کرنے والا پایا۔ بس اسی دن سے میں انکا فین ہوگیا۔

    شاکر بھائی سے میرا تعارف ایک ساتھی شعیب کے زریعہ ہوا جو اسی فورم پر طالب نور کے نام سے موجود ہیں یہ ساتھی بھی بہت اچھے ہیں۔ شعیب بھائی سے میرا تعارف ایک دیوبندی فورم کے زریعہ ہوا۔

    میں پوری ہسٹری بیان کر دی ہے۔
     
  9. ناصر

    ناصر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2009
    پیغامات:
    85
    اردو مجلس میں میرا تعارف جناب ساجد نے کروایا جو کے میرے انتہائی قابل اعتماد دوست ہیں۔
     
  10. سید رضا

    سید رضا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    20
    تعارف

    میں اس سائٹ کو کیا کہوں‌کوئی سمجھاتا ہی نہیں‌کہاں جانا ہے کیا کرنا ہے اور ربط کیسے دیکھ سکتا ہون
     
  11. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    جب تک آپ اپنا تعارف نہیں‌کروائیں‌گے تب تک ویب سائٹ آپ کو کیسے پہچانے گی ،،،
    اس ربط پر کلک کریں‌
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/forumdisplay.php?f=2

    تھوڑا سا نیچے کرکے دائیں‌جانب آپ کو یہ [​IMG] بٹن نظر آئے گا ۔۔۔ اس پر کلک کرکے اپنا نیا تھریڈ شروع کرلیں‌، اس میں‌اپنا تعارف اور یہاں‌آنے کا مقصد لکھیں ، پھر دیکھیں‌آپ کی آؤ بھگت کیسے کی جاتی ہے ۔ :00003:
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757

    شکریہ ناصر بھائی
     
  13. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    350
    اردو ویب سرچ کرتے کرتے یہاں آن پہنچا
     
  14. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
    مجھے کسی نے مجلس کا لنک یہ لکھ کر سینڈ کیا تھا کہ ایک سلفی فورم اردو مجلس
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
  16. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 6, 2007
    پیغامات:
    205
    میں نے تو اپنا تعارف بہت پہلے ہی کرادیا تھا،!!!

    میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عیدالفطر کی مبارک باد،!!!!
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    خیر مبارک بھائی
     
  18. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
    اعجاز بهائى كے ذريعے ميں اردو مجلس تك پہنچا ہوں
     
  19. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جی بہت خوب ! مین بھی اعجاز بھائی کے ذریعے یہاں آیا تھا۔
     
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
    شكريہ جناب
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں