پاکستانی عوام کی آواز

مشکٰوۃ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏دسمبر 20, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    View My Video


    کیا آپ بھی تو ایسا نہیں سوچتے؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    پاکستان کی اکثر عوام اس سے بھی کہیں بڑھ کر کڑھتی ہے۔ غریب تو بیچارے غریب اچھے بھلے کھاتے پیتے لوگ اس منہگائ سے تنگ آچکے ہیں۔ لیکن منہگائ بڑھانے میں تاجروں کا ہاتھ حکومت سے کہیں زیادہ ہے۔۔ اگر حکومت ان سے 2 روپے بھتہ لیتی ہے تو وہ اس کی بجائے خریداروں سے آٹھ نکلوانے کے چکروں میں ہوتے ہیں۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    ووٹ ڈالتے وقت لوگ کیوں نہیں سوچتے؟؟؟

    اب گالیاں دینے کا کیا فائدہ، جب تک مردے زندہ رہیں گے یہی ہوتا رہے گا۔

    ایس واری ووٹ کسی بندے دے پُتر نوں پانڑاں!
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    ظھر الفساد فی البر والبحر بما کسبت ایدی الناس لیذیقھم بعض الذی عملوا لعلھم یرجعون.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    ھا ھا ھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشکوۃ سسٹر۔۔۔۔۔۔یہ تو بھت مزے کی ھے ۔۔ھم جب بھی سنتے ھیں ھنس ھنس کر دھرے ھو جاتے ھیں۔۔شروع میں تو اتنا ھنستے تھے کہ ھنسی کے مارے سانس بھی نھیں آتی تھی۔۔۔۔بات تو وہ دکھی کرتی ھے مگر اسکے الفاظ اتنے مزے کے ھیں کہ بس۔۔۔لیکن لگتا ھے یھاں تو کسی کو مزا ھی نھیں آیا۔ یا پھر کسی کو اسکی پنجابی ھی سمجھ نھیں آتی۔۔چچ چچ۔۔۔۔میں تو حد حیران ھوں کہ یھاں تو کوئی رسپانس ھی نھیں ھے۔۔۔
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    غریب عوام کے لئیے ھر طرف مشکل ھے اللہ ان سب کی مشکلیں آسان کرے آمین
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    مریم سسٹر کسی کو مزہ آیا ھو یا نا آیا ھو ۔مجھے تو بہت مزہ آیا کیا کامیڈی کی اماں جی نے
    لگتا ھے گالیوں میں پی ایچ ڈی انہوں نے ھی کر رکھی ھو۔ ان قوموں کی حالت کبھی نہیں بدلتی جو اپنی حالت خود نا بدلنا چاھے۔کبھی ڈاریکٹ خزانوں کے مالک دو جہانو ں کے مالک ربِ محمد سے مانگ کر تو دیکھیں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 27, 2012
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    سسٹر اللہ ھم سب مسلمانوں کو ھدایت دے اللہ کہتا ھے جیسے آپ ھوں گے ویسے آپ کے سربراہ ھوں گے ھم اپنے آپ کو کبھی نہیں بدلیں گے صرف سربراہوں کہ گالیاں نکالیں گے یہ نہیں سوچیں گے کہ اللہ نے ساری نعمتیں کیوں چھین لیں ھیں اللہ کی ھر نافرمانی کریں گے ۔جیسے جیسے ھم دین سے دورھوتے جارھے ھیں اسی طرح ھر نعمت چھن رھی ھے جہاں غربت زیادہ ھو وھاں زیادہ جہالت ھے شرک اوربدعت حد سے زیادہ ھے ۔۔۔۔۔۔
     
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    سسٹر جی اپنا حال بھی کچھ آپ سے کم نہیں ۔ ۔ ۔ ہم تو مقابلہ لگاتے ہیں کے اب سنتے ہوئے ہنسنا نہیں ہے لیکن
    ڈھاک کے وہی تین پات۔ ۔ ۔
    باقی وہ تو آپ کو یاد ہو گا
    ؎ہم اپنا رونا روتے ہیں وہ ہنس ہنس کے سنتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
     
  10. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں