ایم ایس ورڈ میں فلائیر ٹیمپلیٹ

عائشہ نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏دسمبر 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ایم ایس ورڈ میں نئے فلائیر ٹیمپلیٹس کی ضرورت ہے۔ ایم ایس ورڈ کی گیلری سے ڈاؤن لوڈ کرنا زیادہ بہتر ہے یا اس مقصد کے لیے بنے مفت سافٹوئیر استعمال کیے جائیں ، ان مفت سافٹوئیرز میں سے کسی قابل اعتماد سافٹوئیر کا نام یا ربط کسی کو معلوم ہو تو شئیر کریں ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہمممممممممم کچھ پتہ نہیں!
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہو گیا الحمدللہ ۔ میں نے ٹیمپلیٹس کو دیکھ کر خود بنا لیے ۔
     
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ھمیں بھی دکھائیں۔۔۔۔۔ :)
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کمنگ سون : )اون یور ڈور سٹیپ ان شاءاللہ !
     
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کانٹ ویٹ ٹو سی۔۔۔۔! :)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں