کینڈین خاتون نے مسلمان حجام کے خلاف قانونی کارروائی کر ڈالی

اہل الحدیث نے 'خبریں' میں ‏دسمبر 23, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    مغربی معاشرے میں اپنے دین اور ایمان کی حفاظت کرنیوالے عظیم مجاہد ہیں

    کینڈین خاتون نے مسلمان حجام کے خلاف قانون کارروائی کر ڈالی

    مسلمان حجام نے یہ کہہ کر خاتون کے بال کاٹنے سے انکار کر دیا تھا کہ اس کا دین اجنبی عورت کو چھونے کی اجازت نہیں دیتا۔

    انٹاریو( نیوز ڈیسک) کینیڈا کے شہر انٹاریو میں ایک مسلم حجام عمر محروک کیخلاف ایک خاتون فیتھ میک گریگور محض اس لیے قانونی جارہ جوئی کر رہی ہے کہ حجام نے یہ کہ کر اس کے بال کاٹنے سے انکار کر دیا تھا کہ اس کا مذہب کسی اجنبی خاتون کو چھونے کی اجازت نہیں دیتا۔ فیتھ میک گریگور نے انسانی حقوق ٹربیونل میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس کی صنف کی بنا پر اس کی ''بزنس ہیئر کٹ'' بنانے سے انکار کر دیا گیا ہے جو خواتین کے حقوق کے منافی ہے۔

    بحوالہ حدیبیہ اخبار کراچی
     
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    سبحان اللہ
    اللہ تعالیٰ اس بھائی کو مزید استقامت عطا فرمائیں ۔ ۔ آمین
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    یہ ہے مذہبی آزادی اور حقوق انسانی کا درس دینے والے ٹھیکیدار
    اگر کسی غیر مسلم عورت کو مرد سے بال کٹوانے کا حق حاصل ہے تو پھر کیا ایک مسلمان کو اسلام کے مطابق عمل کرنے کا حق نہیں ؟
    اس منافقت اور دوغلہ پالیسی نے دنیا کو جہنم بنادیا ہے۔ پھر بھونکتے ہیں اسلام پر کہ اسلام عدم برداشت کادین ہے اب ان کا حال بھی دیکھیں۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    آمین یارب العالمین
     
  6. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    آمین
     
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    یہ عورت سوچے گی ضرور کہ یہ کیسا دین ہے جس کے لیے یہ میرے بالوں کو بھی ہاتھ لگانا نہیں چاہتا۔
    ہو سکتا ہے اللہ اسے ہدایت نصیب فرما دے۔ان شاءاللہ

    اے کاش ہم بھی آزمائش کی گھڑیوں میں اپنے دین اسلام پہ پورا پورا اتریں۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    آمین
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    ہہہہہہہہہ عجیب سینہ زوری ہے، خواتین کے حقوق تو نظر آرہے ہیں لیکن مزدور کا حق نہیں کہ وہ کسی کام کو پسند نہ کرے اور اس کے کرنے سے انکار کر دے۔
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین

    اللہ ازمائش کی گھڑیوں میں تو ھی ھماری مدد کرنے والا ھے تاکہ دین اسلام پر پورا اتر سکیں اللہ ھماری مدد فرما آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں