ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں سے ایک سوال

سپہ سالار نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏دسمبر 26, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    محترم بھائیو! ایک صاحب سے طاہر القادری کے منہج پر بات ہو رہی ہے اور میں نے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ یہ شخص انتہائی جھوٹا اور مکار ہے کتاب و سنت پر موجود کتاب طاہر القادری کی علمی خیانتیں سے صفحہ ٤٨ پر موجودہ ضیاء الحق کے دور کا فتوٰ اور بے نظیر کے دور کے فتوی میں دوغلا پن دکھایا تو وہ صاحب اس کا ثبوت مانگ رہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب نے فتوی کہاں دیا ہے۔ اس کا ثبوت دو۔
    تو بھائی اس کا ثبوت مجھے درکار ہے ان صاحب کو دکھانے کے لیے۔ ان کا اصل فتوی ہو یا جن اخبارات کے حوالے دیے گئے ہیں ان کی کاپیاں مل جائیں ۔ جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں