مقتلِ شام کے متعلق ایرانی ذرائع ابلاغ کا گندا کھیل

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏جنوری 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شام میں موجود سنی اکثریت پر اقلیتی نصیری حکمرانوں کے بہیمانہ جنگی جرائم دنیاکے سامنے آتے جا رہے ہیں ، اس کے ساتھ ہی شامی درندے بشارالاسد کے حامی ایرانی روافض کی بوکھلاہٹ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
    روافض اور جھوٹ کا تاریخی ساتھ آج بھی ایک حقیقت ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت اطہار (رضوان اللہ علیہم اجمعین ) خصوصا ام المومنین سیدہ عائشہ اور ام المومنین سیدہ حفصہ ( رضی اللہ عنہما) اور صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم ) پر جھوٹ گھڑنے اور بہتان لگانے والوں کی لمبی زہریلی زبانیں آج بھی پوری قوت سے شام کے مظلوم مسلمانوں اور ان کے حامیوں کے متعلق دروغ گوئی میں مصروف ہیں ۔
    یہ دریدہ دہن، بہتان تراش، فسانہ طراز لوگ بشارالاسد نامی درندے کی جانب سے دن رات اپنے ہی (سویلین ) ہم وطنوں پر وحشیانہ بمباری کو نظرانداز کر دیتے ہیں ،
    ان کو شام کے گلی کوچوں میں بکھرے کلسٹر بموں کے ٹکڑے نظر نہیں آتے ۔۔
    ان کو دمشق اور حلب میں کوڑے کے ڈھیروں پر پڑے انسانی اعضا کے انبار دکھائی نہیں دیتے ۔۔۔
    ان کو شام کے ہسپتالوں کو خصوصی ہدف بنا کر کی گئی میزائل باری نظر نہیں آتی ۔۔
    ان کے جھوٹ سننے کے عادی کانوں کو شدید سردی اور جنگ کے دوران فاقے میں مبتلا شامی زخمی بچوں کی آہ وبکا سنائی نہیں دیتی ۔۔۔
    یہ جو ہر اسلامی ہجری سال کے پہلے مہینے میں اپنی آتش پرست سلطنت فارس کے ڈوبنے کا ماتم کرتے ہیں ، انہیں شام میں بپا مقتل کا لہو دکھائی نہیں دیتا ۔۔
    ان عقل کے اندھوں کو دنیا بھر کے اداروں کی شہادتیں نظر نہیں آتیں کہ شام میں سنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جا رہا ہے ۔۔۔
    کیوں کہ ان کے تمام تر توجہ دن رات شامی حریت پسندوں کے متعلق نت نئے جھوٹ گھڑ کر پھیلانے پر مذکور ہے ۔۔۔
    اپنی ماتمی مجلسوں میں خود کو حسینی بتانے والے قاتل درندے بشار کے ساتھی نکلتے ہیں ۔۔۔
    یہ انہی بدقماشوں کا نسلی تسلسل ہیں جنہوں نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو دھوکے اپنے پاس بلایا اور پھر ان کا ساتھ چھوڑ گئے ۔۔
    یہ وہی عترت رسول اللہ ﷺ کے دشمن ہیں جنہوں نے ان جلیل القدر ہستیوں کے نام پر نیا مذہب ایجاد کر ڈالا ۔۔۔

    یہ موضوع جھوٹ کے شاطر عالمی کھلاڑیوں اور ان کے قدیم گندے کھیل کے متعلق ہے ۔ ہم ان روافض کے تمام بہتانوں کا شمار تو نہیں کر سکتے کہ ان کی زہریلی زبانیں ہر لمحہ جھوٹ بکتی ہیں لیکن بطور نمونہ شام کے متعلق ان کے چیدہ چیدہ افسانوں کی حقیقت اس موضوع میں ذکر کی جاتی رہے گی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    خداہم پررحم کرے
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ایرانی رافضی میڈیا ہی نہیں بلکہ ساری رافضیت جنکا شعار ودثار کذب و تقیہ ہے , دین اسلام میں تحریف کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے ۔ اور پھر اس تحریف کو چھپانے کے لیے اہل السنہ کے کبار اعلام پر الزامات لگا کر یہ باور کروانا چاہتی ہے کہ
    نہ تنہا من دریں میخانہ مستم
    جنید وشبلی وعطار ہم شد مست !

    لیکن حقیت یہ ہے کہ ان کی یہ سب باتیں کذب وافتراء پر مبنی ہوتی ہیں ۔
    حال ہی میں فضیلۃ الشیخ محمد بن عبد الرحمن العریفی حفظہ اللہ کے نام پر انہوں نے شامی مجاہدین کے لیے متعہ کا جواز کا راگ اپنے میڈیا پر الاپنا شروع کیا ہے جسکی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔
    کیونکہ نہ تو اس رافضی میڈیا نے اسکا کوئی دستاویزی ثبوت مہیا کیا ہے اور نہ ہی فضیلۃ الشیخ کی آڈیو یا ویڈیو !
    جبکہ شیخ محمد العریفی حفظہ اللہ بذات خود اس الزام کو رد کر چکے ہیں ۔
    ملاحظہ فرمائیں :
    Al Jadeed Official Website | العريفي ينفى إباحة زواج المتعة لثوار سوريا

    الشيخ العريفي ينفي لم أبح زواج المتعة للمقاتلين السوريين-حسناء
    العريفي ينفي اباحة "زواج المتعة" للمقاتلين في سورية | اخبار سورية السياسية | سياسة | دي برس

    العريفي ينفى إباحة زواج المتعة لثوار سوريا خاصة

    لہذا اس قسم کی ساری باتیں محض پروپیگنڈا اور اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی رافضی سازشوں کا حصہ ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا بھائی ۔ جھوٹ بولنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت قرآن مجید میں درج ہے ۔ اور ان کے دجل و فریب کو وہی کافی ہے ۔ ملعون لوگ ہی اتنی گری ہوئی گندی باتیں گھڑ سکتے ہیں۔ سچا انسان اپنے بدترین مخالف کے ساتھ بھی ایسا نہیں کر سکتا ۔

     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    شکریہ ، ہمیں پہلے ہی معلوم تھا ، یہ سب ایرانی ذرائع ابلاغ کا کیا دھرا ہے ۔ تین دن تک تلاش کے باوجود کوئی ایک ایسا لنک نہیں ملا جس میں شیخ العریفی نے کوئی ایک جملہ کہا ہو ۔ یہ خبر یا اس سے ملتی جلتی خبریں سب روافض کی ویب سائٹس اور فورم پر موجود ہیں ۔ اپنے گند کو چھپانے کے لیے سنی مسلمانوں پر گندے الزامات لگانا روافض کا پرانا کھیل ہے ۔ اللہ ان کے لیے کافی ہے ۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    لعنۃ اللہ علی الکاذبین!

    اللہ ان کے مکر و فریب اور جھوٹ سے پناہ دے اور شامی مجاہدین کی نصرت فرمائے!
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ایرانی رافضی سائٹس کا نیا سفید جھوٹ

    مکر وفریب کے جال بننے کے عادی رافضی ایرانی حسب معمول جھوٹ کے پلندے گھڑ کر افواہیں پھیلانے میں مصروف ہیں ۔ جن دنوں صفوی علوی درندے بشارالاسد کے فوجی شام میں یانیاس اور بائدہ کے سنی عوام کا قتل عام کر رہے تھے انہی دنوں میں رافضی میڈیا نے یہ خبر گھڑ کر پھیلائی
    اردن، حضرت جعفر طیار(ع) کے مزارکو آگ لگا دی گئی
    یہ جھوٹی خبر صرف اور صرف ایران سے چلنے والی گھٹیا قسم کی اردو ویب سائٹس پر شائع ہوئی ۔ کسی دوسری عالمی ویب سائٹ نے اس واقعے کو رپورٹ نہیں کیا۔ اس خبر کی زہریلی زبان بھی قابل غور ہے ۔ صرف اسی بات سے اس افواہ کی حقیقت کا تعین کیا جا سکتا ہے ۔ روافض نے ہمیشہ خود کو مقدس ہستیوں کے متعلق جھوٹ بکنے میں طاق ثابت کیا ہے ۔ اب بھی وہ یہی کر رہے ہیں ۔
    ایک قول ہے کہ : کینہ پرور افواہ گھڑتا ہے ، احمق اسے پھیلاتا ہے اور کند ذہن اس پر یقین کرتا ہے ۔ سنی سنائی آگے پھیلانے سے پہلے ہمیں سوچ لینا چاہیے کہ ہم کیا شئیر کر رہے ہیں ۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شام میں حجر ابن عدی رضی اللہ عنہ کے مزار کی بے حرمتی کا افسانہ

    ایک اور افسانہ جو شام کے مظلوم سنی عوام کے بہیمانہ قتل عام سے نظریں ہٹانے کے لیے گھڑا گیا ہے وہ یہ ہے کہ شام میں حجر ابن عدی رضی اللہ عنہ کے مزار کی بے حرمتی کی گئی ہے ، انٹرنیٹ پر کچھ تصویریں گردش میں ہیں جن میں ایک کھدی ہوئی قبر اور ایک لاش کی نمائش کر کے ان کو صحابی رسول حجر بن عدی رضی اللہ عنہ کی جانب منسوب کیا گیا ہے ۔
    جب ان خبروں کا اصل ذریعہ تلاش کیا جائے تو ایک بار پھر آپ کی تلاش ایرانی ویب سائٹس پر جا کر ختم ہوتی ہے ۔ مثلا :
    ایران اردو ریڈیو کی ویب سائٹ جو سعودی عرب ، قطر اور ترکی سب کے متعلق زہر اگلنے پر مامور ہے ۔ یہی تینوں ممالک شام میں ایران کی مجرمانہ مداخلت کے سامنے ایک بڑی رکاوٹ ہیں ۔
    سعوی عرب، قطر اور ترکی، اصحاب کے مزرات کی بے حرمتی کے ذمہ داری
    جناب حجر بن عدی کی نبش قبر، چشم دید گواہ کی رپورٹ
    حجر بن عدی کی نبش قبر پر حزب اللہ کا مذمتی بیان
    شامی حزب اختلاف کی ایک سائٹ کا دعوی حضرت حجر بن عدی کے پیکر مطهر کی تصویر
    ان ویب سائٹس پر مخالفین کے لیے انتہائی گری ہوئی زبان استعمال کرنے کے علاوہ مبالغہ آمیز اور جھوٹی خبریں شائع کی جاتی ہیں ۔ جس کی ایک مثال یہ خبر ہے ، جس میں ان تینوں مسلم ممالک کو دہشت گردوں کا حامی قرار دیا گیا ہے ۔ گویا صرف ایران ہی خطے کا واحد ملک ہے جو دودھ کا دھلا ہے ۔ باقی سب دہشت گردی کے سرپرست ہیں ؟ مجوسیت کی قدیم بدبو سے بھری تیسرے درجے کی یہ گھٹیا ایرانی ویب سائٹس صحافتی دنیا میں کوئی پہچان نہیں رکھتیں بلکہ صرف رافضی پراپیگنڈا کی خاطر بنائی گئی ہیں ۔ ان پر سرسری نظر ڈالنے والا بھی ان کے معیار کا تعین بخوبی کر سکتا ہے ۔ افسوس ہے ان مسلمانوں پر جو مظلوم شامی عوام کے قتل عام کی درست خبر نہیں جانتے لیکن ان رافضی افواہوں کو پھیلا رہے ہیں ۔
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    اصل خبر یہ تھی جس کو بیان کرنے کے لیے ایرانی میڈیا کو جھوٹ‌گھڑنا پڑا ۔ اگر اس سلفی اور وہابی سے مراد عبد الله بن عبد المحسن التركي ہیں ، تو مجھے ایسا کوئی بیان تلاش کرنے پر نہیں ملا ۔ ویسے بھی وہ رابطہ عالم اسلامی سے وابستہ ہیں ۔ اتنا غیرذمہ دارانہ بیان کیوں دیں گئے ۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    درست ۔ دراصل مزاروں کی خبروں کو میڈیا میں پھیلانا اور اس حوالے سے جھوٹ‌گھڑنا ، ایرانی میڈیا کی مجبوری ہے ، کیونکہ ان سمیت تمام روافض اور شیعہ کا رزق انہی مزاروں سے وابستہ ہے ۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی درست ، قبر پرست ادھر کے ہوں یا ادھر کے ، قبروں کی کمائی کی وجہ سے ہمیشہ اکٹھے ہو جاتے ہیں ۔ اہل رفض بھی انہیں ساتھ ملانے کے لیے ان کے منحرف تصوف اور قبروں کے معاملات کو زیادہ اچھالتے ہیں ۔ یہ پرانا طریقہ ہے ۔
    امت مسلمہ کے فکری مسائل اور ان کا حل - اسلام اور سیاست - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
    اسلامی ذخائر کتب میں باطل نظریات کی ملاوٹ پر ایک تحقیق | Rational View
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں