ہنی مون اور چوہا !!

عبد الرحمن یحیی نے 'لطائف' میں ‏جنوری 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,313


    ایک نیا نویلا عروسی جوڑا ہنی مون منانے کے لیے لندن جاتا ہے

    اچانک دلہا دلہن کے چیخنے کی آواز سنتا ہے

    چوہا چوہا ! کمرے میں چوہا ہے

    شوہر ہوٹل انتظامیہ کو فون کرتا ہے

    لیکن مشکل یہ ہے کہ وہ نہیں جانتا کہ '' چوہے '' کو انگلش میں کیا کہتے ہیں

    اس کے بعد جو گفتگو ہوتی ہے ملاحظہ فرمائیں :






    ؟Husband : Hello ! room service
    ؟Room service : yes sir, can I help you
    ؟...Husband : mmmm do you know Tom & Jerry
    ! Room service : of course yes
    Husband : jerry is here






     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ہا ہا ہا!

    کچھ عرصہ پہلے ایک سعودی کولیگ نے سعودیوں کی انگلش پر یہ لطیفہ سنایا تھا جو کہ بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    کوئی بات نہیں انگریزوں کی عربی اس سے بھی خراب ہوتی ہے ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ہاہاہاہا بہت خوب عبدالرحمن یحیی بھائی
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    انگریزوں کے علاوہ اکثر باقی یورپین اقوام کی انگریزی انتہائی خراب ہوتی ہے۔ یہ تو کچھ بھی نہیں
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    انگریز غلط عربی کو شوبازی کے لئے استعمال بھی نہیں‌ کرتے!
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,859
    انگریز عربی کب بولتے ہیں ، اس کے لیے اسرائیلی جو ہیں ۔ کبھی اسرائیلی وزیردفاع کی عربی سنیں ۔
     
  9. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بھائی اپنے اپنے مقدر کی بات ہے

    کسی کی شادی ''دیسی'' ہوتی ہے

    کسی کی شادی ''ولایتی''
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں