(X-PLORE for (symbian

ابو عبداللہ صغیر نے 'symbian' میں ‏جنوری 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    X-PLORE
    Supported devices: Symbian S60 3rd/5th edition, Symbian ^3 / Anna / Belle​
    symbian موبائلز استعمال کرنے والے ساتھیوں کے لیے ایک نہایت ہی عمدہ فائلز ایکسپلورر۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔

    خصوصیات
    آپ اپنے فون یا میموری کارڈ میں موجود ڈرائیوز، فولڈرز اور فائلز کو دیکھ سکتے ہیں۔
    نئے فولڈرز بنا سکتے ہیں۔
    مختلف فائلز کو سلیکٹ کر سکتے ہیں۔ انہیں کاپی اور منتقل کر سکتے ہیں۔
    اس کے ذریعے فون یا میموری کارڈ میں موجود ٹیکسٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔
    نئی ٹیکسٹ فائلز کو بنا سکتے ہیں انہیں ایڈٹ کر سکتے ہیںٖ۔
    فون یا میموری کارڈ میں کسی بھی فولڈر میں موجود تمام تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔
    آڈیو فائلز کو play کرنے کے لیے ایک سادہ آڈیو پلیئر ۔
    ویڈیو فائلز کو play کرنے کے لیے ایک سادہ ویڈیو پلیئر۔
    فائلز کے attributes تبدیل کر سکتے ہیں مثلا (hidden, read-only) وغیرہ۔
    فائلز کے نام تبدیل کر سکتے ہیں اور انہیں ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
    فائلز کو بلو ٹوتھ کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔
    Zip, rar اور jar فائلز کو ایکسٹرکٹ کر سکتے ہیں۔ (علیحدہ سے سافٹ وئیر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں)
    مختلف فائلز کو zip کر سکتے ہیں۔
    Word Documents کو دیکھ سکتے ہیں۔
    اپنے ڈیوائس کی ہارڈوئیر انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں۔
    میسیجز فولڈر میں موجود فائلز کو دیکھ سکتے ہیں اور انہیں اپنی مطلوبہ جگہ کاپی یا منتقل کر سکتے ہیں۔
    Hex viewer and Editor
    اپنے موبائل یا میموری کارڈ میں موجود فائلز کو تلاش کر سکتے ہیں۔
    فولڈرز کی hot key بنا سکتے ہیں۔

    ڈاؤن لوڈ لنک
     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاک اللہ خیرا بھائی جی
    ویسے بہت کم کم نظر آرہے ہیں‌آپ
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں