فکر خوارج

اہل الحدیث نے 'فتنہ خوارج وتكفير' میں ‏جنوری 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی کی کتاب فکر خوراج کا چیدہ چیدہ مقامات سے مطالعے کا موقع ملا۔ سوچا کچھ اہم اقتباسات مختصرا" احباب کی نذر کرتا چلوں
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 8, 2013
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    خوارج کے جدید گمراہ راستوں اور مظاہر میں سے:
    1- دین اسلام کے بارے میں اپنے اوپر تشدد کو نافذ کیے رکھنا اور دوسروں پر اس معاملے کو تنگ کر دینا
    2-فخر و غرور کو اختیار کرتے ہوئے اپنی معلومات کو بہت برا علم شمار کرنا
    3-خلاف سنت دین میں نئی باتوں کا اصدار کرنا
    4-صبر و تحمل کی قلت اور حکمت و دانائی میں‌ کمزوری ان کی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں
    5-دوسروں کو جہالت کی طرف نسبت دینے اور رائے کے ذریعے اپنے آپ کو ترجیح دینا
    6-علماء عظام کے بارے میں بدگمانی رکھنا اور سوءِ ظن کو پھیلانا، انہیں حقیر جاننا اور ان سے لوگوں کو متنفر کرنا
    7- دوسروں کے ساتھ باہمی معاملہ کرنے میں غضبناکی اختیار کرنا
    8-دوسروں کے ساتھ تفاہم والی پلوں کو لمبی کرنے والی مشکل کا پیدا کرنا
    9-انتہائی شاطر، چالاک اور تفرقے والی قابلیت کا پایا جانا
    10-دوسروں پر الزام دھرنے کو نہایت آسان سمجھنا
    11- بکھری ہوئی ملت کو قرآن و سنت پر جمع کرکے ایک کر دینے کو نہایت مشکل بنا دینا اور دوسروں پر فورا" کفر کا فتویٰ لگا دینا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مندرجہ بالا تمام باتوں کے ظہور میں درج ذیل اسباب کار فرما ہیں

    1- شرعی علوم کے بارے میں جہالت
    2-بغیر استاد کے کتابوں کا مطالعہ
    ا-علماء سے منہ موڑ لینا
    ب-تقلید کی مذمت میں حد سے زیادہ غلو
    ج-سچائی کے کلمات کی انتہائی غلط تطبیق (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا منہج براہ راست قرآن و سنت سے علم حاصل کرنا تھا)
    3- عصر حاضر کے علماء کی اکثریت کا اپنے فرض کے قیام سے پیچھے ہٹے رہنا
    4-ظلم و استبداد کا عام ہونا اور انسانوں کے اپنے ایجاد کردہ قوانین کا غلبہ و نفاذ
    5-بعض مسلمان مفکرینِ عصر حاضر کی غلط تاویلیں
    6-لوگوں میں فساد کا عام ہو جانا
    7-نفوس کا عدم تزکیہ (اپنے عیوب دیکھنے کی بجائے دوسروں کے عیوب تلاش کرنا اور انہیں اچھالنا)
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا بھائی ۔ بہت اہم نقاط ہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں