میرا پسندیدہ مزاحیہ کلام

حیدرآبادی نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جنوری 23, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    سلام علیکم۔
    یہاں ہم اپنی پسند کا مزاحیہ کلام پیش کرنے کی اجازت چاہتے ہیں۔

    ===

    میں ہوں جس حال میں اے میرے صنم رہنے دے
    تیغ مت دے میرے ہاتھوں میں قلم رہنے دے
    میں شاعر ہوں میرا دل ہے بہت ہی نازک
    میں پٹاخے ہی سے مر جاؤں گا ، بم رہنے دے !!
     
  2. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    ماں کی لوری

    ماں کی لوری

    ریل کے ڈبے میں یہ قصہ ہوا
    اک بچہ زور سے جب رونے لگا
    ماں نے سمجھانے کی کوشش کی بہت
    اس کو بہلانے کی کوشش کی بہت
    تھک کے آخر لوریاں گانے لگی
    بجلیاں کانوں پر گویا برسانے لگی
    دس منٹ تک لوریاں جب وہ گا چکی
    تلملا کر بول اٹھے ایک صاحبِ ذوق
    " بہن جی ! اتنا کرم اب ذرا ہم پر کیجئے
    آپ اس بچے کو ہی رونے دیجئے !! "
     
  3. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    پولیس کی شاعری

    پولیس کی شاعری

    رفتہ رفتہ ہر پولیس والے کو شاعر کر دیا
    محفلِ شعر و سخن میں بھیج کر سرکار نے
    سنا ہے ایک قیدی صبح کو پھانسی لگا کر مر گیا
    رات بھر غزلیں سنائیں جو اس کو تھانیدار نے
     
  4. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    جوتوں کی تلاش میں۔۔۔

    جہاں گائے تھے خوشیوں کے ترانے
    مقدر دیکھئے روئے وہیں پر
    ہوئے مسجد سے گم جوتے ہمارے
    جہاں پائے تھے ، کھوئے وہیں پر
     
  5. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    :00006: :00006: :00006: ابھی آپکو ہی یاد کیا تھا حیدرآبادی بھائی۔“میرے بعد کون ہوگا“،میں ۔
    بڑی لمبی عمر ہے ماشاءاللہ۔آئے بھی تو اتنے دھوم دھڑکے سے ۔۔۔:00006:
     
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بہت خوب پاشا ! :00032:
     
  7. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت خوب
     
  8. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    اظہارِ محبت

    اظہارِ محبت

    مجھے اظہارِ محبت کا بڑا شوق تھا
    اُس سے اک ملاقات کا بڑا ذوق تھا
    اک دن لکھ دیا خط اس کو ، بہت صبر کر کر کے
    دل میں بھرے ارمانوں کی خبر کر کے
    بھولی بھالی تھی سمجھ نہ پائی مرے پیار کو
    دے دیا خط اپنے بھائی "گلزار" کو
    پھر میں نے دریا کی ایک بڑی موج دیکھی
    جب پیچھے اپنے ، اُس کے بھائی گلزار کی فوج دیکھی
    اُن کے مارنے سے میرے جسم کے ساز بج رہے تھے
    منہ سے اگلے پچھلے سارے راز نکل رہے تھے
    پٹتے دیکھ لوگوں نے پوچھا یہ کس پر عذاب آیا ہے؟
    میں نے کہا ۔۔۔۔۔۔
    حضور ! خط کا جواب آیا ہے !!!!
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    بہت خوب بھائی
     
  10. sabeera

    sabeera -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 12, 2009
    پیغامات:
    22
    بہت اچھا ھے حیدرآپادی بھائی
    :00032:
    very nice
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    میری آنکھیں آج تک اُس کو ڈھونڈتی ہیں وَسی۔
    جس نے جمعے کی نماز کے بعد میری چپل اُٹھائی تھی۔
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    رمضان کے دنوں میں گھر سے اس لیے نہیں نکلتا،
    کہ لوگ روزہ نا توڑ دیں عید کا چاند سمجھ کر۔
    :00003:
     
  13. محمد مبارک سنابلی

    محمد مبارک سنابلی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2011
    پیغامات:
    34
    شکریہ عمدہ ھے اور عبرت بھی -ھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھھاھاھاھاھھاھااھاھاھ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں