سنا ہے ۔۔۔۔!!!

ARHAM نے 'شاعری و مصوری' میں ‏جنوری 26, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم !

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    سنا ہے جنگلوں‌کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔

    ملکی حالات و واقعات کے لحاظ سے بہت بر محل شیئرنگ ہے ارحم۔

    بہت خوب
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    عمدہ شیئرنگ ارحم بہن!

    یہ بات تو طے ہے کہ ہمارے ملک میں جنگل کا دستور ہی رائج ہے ہاں یہ بات الگ ہے کہ ہمارے شیروں کے پیٹ نہ بھرنے والے ہیں، اور شاید اسی بات کا احساس آج تک ہماری مچھلیوں، میناؤں، سانپوں، گلہریوں اور بکریوں کو نہیں ہوا، وہ یہی سمجھتے ہیں‌کہ شاید آج اس کا پیٹ بھر جائے اور کل سے ہم چین کی سانس لے سکیں، مگر ہائے افسوس کس ظالم نے اس شیر کو کارمینا کا استعمال بتایا ہے؟
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت اچھی شیئرنگ ارحم سسٹر شکریہ
     
  5. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم !
    نظم کی پسندیدگی کے لیے آپ تمام کا بے حد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے حد شکریہ ۔۔۔۔۔۔
     
  6. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    صبح ہونے کو ہے اے دل بے تاب ٹھہر

    السلام علیکم !
    رفی بھائی ۔۔۔۔۔
    بقول شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    غم کی اندھیری رات میں دل کو نہ بے قرار کر
    صبح ضرور آئے گی صبح کا انتظار کر

    ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میرے ابو کا ایک شعر ہے

    حالات کا شکوہ کیا کیجئے، حالات نے کس کا ساتھ دیا
    تم خود کو بدل کے دیکھو ذرا، حالات بدلتے رہتے ہیں!!!
     
  8. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    سچ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شکوہء ظلمت شب سے کہیں بہتر تھا
    اپنے حصے کی کوئی شمع جلائے جاتے

    لیکن یہ میرے ابو کا شعر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
    احمد فراز کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:00006:
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    شاید آپکو یاد ہو پہلے ایک جگہ پر یہی شعر ایک جگہ پر شاعر کو واضح کیے بغیر اور مصرعے کی غلطی کے ساتھ ایک مضمون میں شامل کیا اور وہ مضمون ابو کو پڑھایا تو انہوں نے کہا کہ یار میرا اکلوتا شعر وہ بھی غلط مصرعے کے ساتھ شامل کیا اور تو اور شاعر کی نشاندہی بھی نہیں کی!

    تو سوچا کہ یہاں بتادوں۔
     
  10. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    میری یاد داشت ۔۔۔۔
    ھممممم
    ویسے اب یاد رہے گا رفی بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں