کچھ " ہندوستان " کے بارے میں

حیدرآبادی نے 'دیس پردیس' میں ‏جنوری 27, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    عندلیب بہنا!
    مگر اوپر والے نقشے میں تو حیدرآباد کہیں بھی دکھائی نہیں دے رہا؟؟؟
     
  2. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    بس آپ فرض کرلیجئے کہ اس میں کہین نہ کہیں حیدرآبادہوگا
     
  3. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    ضلع Rangareddy کے بیچ میں چھوٹا سا رقبہ ہے جس پر A لکھا ہے۔ وہی ہے حیدرآباد
     
  4. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    ہوڑہ برج
    مغربی بنگال کے مشہور شہر کولکاتا (سابقہ نام : کلکتہ) کی مشہور ندی ہگلی پر تعمیر کیا گیا۔
    30 میٹر کی چوڑائی اور 705 میٹر طویل ، بغیر ستون والا یہ پل ، دو شہروں ہوڑہ اور کولکاتا کو ملاتا ہے۔
    اس کی تعمیر میں تقریباً 6 سال لگے (1937ء سے 1943ء)۔

    ہوڑہ برج کی آفیشیل ویب سائیٹ

    [​IMG]

    رات کے وقت روشنی سے مزین پل کی ایک خوبصورت تصویر
    [​IMG]
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں