شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے تجدیدی کارنامے

عبد الرحمن یحیی نے 'امام ابنِ تیمیہ' میں ‏جنوری 29, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,310
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    جزاک اللہ خیرا

    جزاک اللہ خیرا

    میں ابھی شیخ صاحب کا درس سن ہی رہا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اسلاف پر رحم فرمائے آمین۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ صرف مسلمانوں میں ہی نہیں بلکہ غیر مسلموں کے لیے بھی ایک اعلیٰ درجے کے محقق ، صاحب فکر، فلسفی، اور اسلامی علوم میں خاص اہمیت کے حامل ہیں ۔ برطانیہ کی نوٹینگم یونیورسٹی کی اس سیریز میں ان کا ذکر سنا جا سکتا ہے۔

    http://www.youtube.com/watch?v=iRgm85xQhNI&feature=youtu.be

    شیخ الاسلام کے بارے میں مزید ابو اسامہ الذھبی کا یہ بیان بھی سنا جا سکتا ہے۔

    http://www.youtube.com/watch?v=lcB93JVMjic
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 30, 2013
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جزاکم اللہ خیرا ۔ اس موضوع کو یہاں امام ابنِ تیمیہ - URDU MAJLIS FORUM ہونا چاہیے ۔ یوٹیوب کے علاوہ کوئی متبادل روابط ہوں تو بتائیے کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاکم اللہ خیرا
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیک ۔ اچھا درس ہے ۔ حنفی بھائی '' تاريخ دعوت وعزیمت حصہ دوم'' پڑھ لیں ، البتہ وہابی بھائیوں کے لیے مشورہ ہے کہ وہ '' ابوزہرہ'' کی کتاب ہی پڑھیں جس کی تحقیق شیخ عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ کی طرف سے کی گئی ہے ۔ اور اردو ترجمہ موجود ہے ۔
    حیات شیخ الاسلام ابن تیمیہ - سیر و سوانح - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں