سچی مسکراہٹیں

ام اقصمہ نے 'لطائف' میں ‏جنوری 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بھائی کو اپنے دوست کو کچھ دستاویزات ایمیل کرنی تھیں۔بھائی نے ان کے گھر کال کی تو انکی مسز نے فون اٹھایا۔بھائی نے پوچھا “عقیل بھائی ہیں؟‘ جواب ملا نہیں‌وہ گھر پر نہیں‌ہیں۔بھائی نے کہا اچھا میں کچھ دستاویزات ای میل کر رہا ہوں آپ ان سے کہنا کہ وہ دیکھ لیں۔انکی مسز جلدی سے بولیں ارے آپ وقت بتا کر کرنا ای میل تاکہ ہم کمپوٹر کھول لیں رسو کر لیں کیونکہ ہم ہر وقت کمپیوٹر تھوڑی کھلا رکھتے ہیں۔
     
  2. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    ہاہاہاہاہاہا دلکش باجی۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔جزاک اللہ خیر
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680

    بہت عمدہ!:00006:
    اسی طرح کا ایک واقعہ ریاض میں بھی پیش آچکا ہے۔۔۔ :bigsmile:
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    :00006: :00008:
    بھائی افریدی بہت خوب۔۔ یہ واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔ ویسے خمار نہیں حمار ہوتا ہے۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہ ی ہی:00025:
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بیان کرنے والا چونکہ خود پشتون تھا .....اور وہ بھی جس کے ساتھ واقعہ پیش آیا تھا..... اور آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ اکثر پشتون . " ح" کو " خ" بولتے ہیں....
    :00026:
     
  6. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680


    سارا لطیفہ سمجھ آگیا تھا بس "خُمار" کا مطلب نہیں سمجھ سکا تھا ۔۔۔:00012:

    ذہن میں آیا کہ "حمار" ہوگا لیکن۔۔۔۔:00024:

    اسی لیے خاموشی اختیار کی ۔۔۔:00002:
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    حسان بھائی . " خُمار" پشتو میں ایسی حالت کو کہتے ہے جس میں انسان نشہ میں مست ہو، سرور میں ہو، وغیرہ وغیرہ. :00026:
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی افریدی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ خمار دراصل عربی کا لفظ ہے اور یہ خمر سے نکلا ہے۔ خمر کا مطلب شراب ہوتا ہے۔ یعنی شرابی۔۔۔:00030:
     
  9. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    میرے بھانجے کا کچھ وزن پیدائش کے وقت بھی کم ہی تھا اور کچھ انکے ایکٹو نیچر کی وجہ سے بوٹی چڑھنا مشکل تھی۔اسکی پھوپھو کا بیٹا صائم کافی موٹا تازہ بچہ تھا اسلیے توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتا تھا۔ایک دن میری بہن والدہ سے صائم کی صحت کے بارے میں ہی تذکرہ کر رہی تھیں کہ ماشاءاللہ صائم کیسا گول مٹول بچہ ہے۔

    بھانجا پاس ہی کھڑا تھا ،جھٹ سے بولا ۔صائم گول مٹول ہے اور میں سوکھا مٹول ہوں نا۔:00002:
     
  10. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680

    بہت ہی اچھی شئیرنگ کی ہے :00006: :bigsmile:


    (میرا یہ جملہ بھی ایک لطیفہ ہی ہے:00026: )
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    پچھلے دنوں میں نے گاڑی کا استمارہ (رجسٹریشن) تجدید کروایا، ساتھ میں ہی گاڑی کی نئی نمبر پلیٹس بھی ملیں جو کہ تھی

    ا ب و 5196

    میرا بڑا بیٹا جوکہ ایل کے جی میں پڑھتا ہے، اپنے دادا ابو کو صرف ابو کہتا ہے وہ پڑھ کر جھٹ سے ابو کو بلاتا ہے

    ابو 5196
     
  12. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ششششششششششش:00039:

    اپنی گاڑي کی نمبر پلیٹ عام کرنا بالکل خطرے سے خالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




    ہے۔۔:00006:
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہاںںںںںںںںںںںںںںںںںں اب آپ آ کے مار جاؤ :00026:

    پہلے عیدالفطر پر ایک اللہ کے بندے نے کھڑی ہوئی گاڑی کو ایسی ٹکر ماری کہ وہ تشلیہ (کباڑ) میں بیچنی پڑی!
     
  14. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    یہ اللہ کا بندہ ایسی حرکتیں کرکے عیدیں مناتا ہے۔۔۔۔؟؟؟:00018:
     
  15. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ماشاءاللہ ۔اللہ تعالی بچے کو نظر بد سے بچائے۔شکر ہے کہ والد کی ذہانت بچے کے راستے کی رکاوٹ نہیں بنی۔:00006:برا نہ منایئے گا۔:00026:
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    الحمد للہ :00026:

    برا منانے کے لیے مائنڈ کی ضرورت ہوتی ہے!
     
  17. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892

    با جا فرمایا۔
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ باجی کا کوئی رشتہ دار لگتا ہے؟
     
  19. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ارے آپ کو انکل سرگم کی ادبی (1--دبی )محفل یاد نہیں‌ہے کیا؟؟؟
     
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی یاد ہے، میں تو خود ایک دبا ہوا ۔ ۔ ۔ بندہ ہوں :00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں