شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا کی درخواست

ابن قاسم نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 5, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی شیخ کفایت اللہ اور ان کے گھر والوں کو اس کا بہت اچھا نعم البدل عطا فرماۓ اور اس غم کو برداشت کرتے کی قوت عطا فرماۓ۔ آمین!
     
  2. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]انا للہ وانا الیه رٰجعون
    ابو فوزان اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے
    آمین
    [/font]
    سیدنا ابوحسان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا میرے دو بچے فوت ہو گئے ہیں تو کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی کوئی حدیث بیان کر سکتے ہیں جس سے ہمارے دلوں کو اپنے فوت شدہ کی طرف سے طبعی خوشی مل جائے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا جی ہاں چھوٹے بچے تو جنت کے کپڑے ہیں ان میں سے جو بھی اپنے باپ یا اپنے والدین سے ملے گا تو اس کے کپڑے کو یا اس کے ہاتھ کو پکڑ لیں گے جیسا کہ میں تیرے کپڑے کا کنارہ پکڑے ہوئے ہوں وہ اس کو اس وقت تک نہ چھوڑے گا جب تک کہ اللہ اسے اور اس کے باپ کو جنت میں داخل نہ کر دے گا۔صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2200
     
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
    [/FONT]
     
  6. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ شیخ کفایت اللہ بھائی اور اہل خانہ کو صبر دے اور بہتر نعمم البدل عطا فرمائے ، آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں