ہالينڈ میں" محمد سے انٹرويو" نامی توہين آميز فلم كی تياری

اویس سلفی نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏فروری 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    یہ دس منٹ كے دورانیے پر مشتمل فلم انٹرويو كی صورت میں تيار كی گئی ہے جس میں پيغمبر اكرم (ص) كا كردار ادا كرنے والا ادا كار خواتين ، یہوديوں اور دين اسلام كو چھوڑنے كے بارے میں سوالات كا جواب ديتا ہے۔ مراكش كے اخبار " الجريدۃ الاولی" نے لكھا ہے كہ اس فلم سے يورپی مسلمانوں میں شديد غم وغصے كی لہر دوڑ گئی ہے اور اسی حوالے سے يورپ كی اسلامی تنظيمیں اس فلم پر احتجاج كی خاطر ہالينڈ مصنوعات كو ممنوع كرنے كا سوچ رہی ہیں۔ ياد رہے كہ جامی ۲۳ سال كا ايرانی الاصل جوان ہے جس نے اس سے پہلے " محمد (ص) كی زندگی " نامی كارٹون فلم بھی بنائی تھی جو كہ پيغمبر اكرم (ص) كی ازدواج كے متعلق بالخصوص عائشہ كے متعلق تھی یہ فلم گزشتہ سال اپريل میں ريليز ہونا تھی ليكن ہالينڈ كی وزارت نے اسے روك ليا تھا۔
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ امت مسلمہ کو ھر شر سے بچائے ۔ آمین
     
  3. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    اللہ تعالی مسلمانوں‌کو ہر شیطانی شر سے محفوظ رکھے آمین
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ تعالی مسلمانوں‌کو ہر شیطانی شر سے محفوظ رکھے آمین
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جودرخت پھل دارہولوگ اسی پرپتھرپھینکتے ہیں
     
  7. راشدشاکر

    راشدشاکر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2012
    پیغامات:
    3
    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کی کاوش قبول فرمائے جزاک اللہ۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں