سنن ابنِ ماجہ (طبع مکتبہ اسلامیہ )،مراجعت شیخ زبیر علی زئی

محمد اسد حبیب نے 'اسلامی کتب' میں ‏فروری 10, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اسد حبیب

    محمد اسد حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2011
    پیغامات:
    411
    نام کتاب:سنن ابنِ ماجہ
    ترجمہ:پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی
    تحقیق:علامہ ناصرالدین البانی
    نظرثانی:شیخ الحدیث ابومحمد عبدالستار الحماد
    مراجعت:حافظ زبیر علی زئی
    تخریج تنقیح و تصحیح:حافظ ندیم ظہیر

    مکتبہ اسلامیہ کی جانب سے سننِ اربعہ کو اردو قالب میں ڈھالنے کے سلسلے کی پہلی کڑی سنن ابنِ ماجہ کی صورت میں چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے۔ کتاب کی کل تین جلدیں ہیں اورقیمت 1250روپے ہے۔
    کتاب کا مختصر تعارف درج ذیل ہے:
    ترجمہ:پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ نے کتاب کا اردو ترجمہ لکھا ہے۔
    تصحیح:حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ نے ترجمے کی تصحیح کا کام سر انجام دیا ہے اور ہر حدیث کی مکمل تخریج بھی کر دی ہے۔
    ترقیم: بمطابق محمد فواد عبد الباقی انٹرنیشنل نمبرنگ
    تحقیق:علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کو درج کیا گیا ہے لیکن جس مقام پر شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا انکی تحقیق سے اختلاف ہے وہاں شیخ ناصر الدین البانی کی تحقیق کو ختم کر کے صرف شیخ زبیر علی زئی کی تحقیق ہی کو ترجیح دی گئی ہے۔
    مراجعتِ احادیث: شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے تمام روایات پر جرح و تعدیل کے احکام کی مراجعت کی ہے۔


    [​IMG]
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جزاکم اللہ خیرا۔ کل مارکیٹ میں دیکھی تھی لیکن خریدی نہیں کیونکہ ہم اعلیٰ ایڈیشن کے منتظر ہیں :00003:
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    ماشاء اللہ
    اللہ مالک الملک سب کی محنت قبول فرمائے
    اور ہمیں پڑھ کر عمل کی توفیق عطا فرمائے
    آمین

    وہ بیروت سے شائع ہوئے گا سر جی !! ؟
     
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ما شا اللہ اللہ مزید ترقی دیں۔ویسے میرے پاس دارالسلام کی موجود ہے۔جو ابھی ہی آئی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں