باتھ روم میں بسم اللہ کا پڑھنا

ام ثوبان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏فروری 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا وضو کرنے سے پہلے جو بسم اللہ پڑھتے ھیں باتھ روم کے اندرجب وضو کرتے ھیں تو کیا باتھ روم میں بسم اللہ پڑھ سکتے ھیں ؟؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    لٹرین اور غسل خانہ اکٹھا بنانا ہی منع ہے ۔
    اور غسل خانہ میں بسم اللہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں !
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اب جو بنے ھوے ھیں یہاں ھے یا پاکستان میں وہ تو بنے ھوے ھیں وھاں کیا کریں وھاں بسم اللہ پڑھ سکتے ھیں یا باھر سے پڑھ کر جانا چاھئیے ۔۔۔
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    انہیں علیحدہ علیحدہ کر لیں ۔
    لیٹرین اور غسل خانہ کے درمیان دیوار کرکے دونوں کے دروازے الگ الگ کر دیں ۔
    اور اگر گھر میں ایک سے زائد دستیاب ہیں تو ایک میں غسل خانہ ختم کر دیں اور دوسرے میں لیٹرین
     
  5. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    محترم شیخ!
    اسکی دلیل؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حدیث شریف میں منع ہے
    لا يبولن أحدكم في مستحمه فإن عامة الوسواس منه
    نہانے کی جگہ پر قضائے حاجت مت کرو کیوں کہ اس سے وسوسہ پیدا ہوتا ہے۔
    ۔۔۔
    ویسے آج کل مروج واش رومز میں استحمام اور قضائے حاجت کی جگہ الگ مخصوص ہوتی ہے اس لیے میرا خیال ہے اتنی سختی نہیں۔ واللہ اعلم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں