دین حق کی نشر و اشاعت کے خواہش مند یہاں‌ آئیں

اہل الحدیث نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏فروری 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ارم سسٹر یہ انتہائی شاندار کتاب ہے۔ یہ بہت بڑی نیکی ہو گی اگر آپ اس کو یونیکوڈ کر کے مجلس پر لگا سکیں
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جزاک اللہ ویسے یہ واقعی ایک شاہکار کتاب ہے اوراہل حدیث بھائی کی بات بھی بڑی مضبوطی رکھتی ہے کہ اگر اس کو یونیکوڈ کر دیا جائے تو کیا ہی اچھا ہو گا۔۔۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وایاکم
    یہ کتاب مجھے ام محمد سسٹر نے گفٹ کی تھی مجلس پر شیئر کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ اس کتاب کو یونیکوڈ کیا جائے ان شاءاللہ بہت جلد یہ کتاب یونیکوڈ ہو جائے گی ۔
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    آپ بھی کوئی کتاب یونیکوڈائز کرکے مجلس پر پیش کریں ناں جناب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آزاد بھائی کی بات وزن رکھتی ہے۔ بھائی جان آپ اس پر کچھ توجہ دیں
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اگر اس کام میں میری ضرورت درپیش سمجھیں تو ضرور مطلع فرمائیں (نیک کام میں تعاون کر کے بہت خوشی ہوگی) اور سنا ہے کہ خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں۔
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    فاروق بھائی آپ ایک دوسری کتاب یونیکوڈ کر دیں۔اگر آپ راضی ہیں تو بتلا دیں۔ میں‌ان شاء اللہ تفصیلات مہیا کر دیتا ہوں ۔
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کتنی جلدوں کی کتاب ہوگی بھائی (مسکراہٹ)
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ایک ہی جلد ان شاء‌ اللہ
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی وہ مذاق تھا شاید کرنا نہیں آیا مجھ کو! خیر کتاب کا نام اور پی ڈی ایف ارسال کریں دیکھ کر فورا خبر کرنے کی کوشش کروں گا۔
    یاد رہے میں پروف ریڈنگ نہیں کرسکتا۔
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پروف ریڈنگ آپ سے نہیں کرواتے ان شاء اللہ۔ آپ صرف یہ بتلا دیں کہ آپ کس موضوع پر کتاب کمپوز کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
    حدیث، سیرت، خطبات یا پھر متفرق موضوعات؟؟؟
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میرا ایک مشورہ ہے کہ میں دیکھ رہا ہوں یونیکوڈ میں ابھی تک نماز جیسے اہم فریضہ پر کوئی کتاب موجود/منظرے عام پر نہیں ہے۔
    معذرت چاہتے ہوئے کہ ہم لوگ اس تھریڈ کے اصل مقصد سے ہٹ کر یہاں بات کر رہے ہیں کیا ہی بہتر ہو کہ ایک نیاں تھڑیڈ لگالیا جائے بارک اللہ فیک
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    غیر متعلقہ گفتگو کو انتظامیہ ان شاء اللہ بعد میں مناسب جگہ لے جائے گی۔ آپ یہ بتلائیں کہ روزانہ کتنے صفحات کمپوز کر سکتے ہیں؟؟؟
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    شاید آدھا بھی نہیں (اللہ اعلم) یہ تو وقت کی فراغت پر منہسر ہے میں اس بارہ میں کیا کہ سکتا ہوں
     
  15. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
  16. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ان شآء اللہ
     
  17. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہاں جی کیوں نہیں اس سلسلہ میں اپ سے کلاس لوں گا ان شا اللہ پھر کریں گے یقینا میری نظر میں کچھ ایسی کتابیں ہیں جو حجم میں کم اور فائد ہ میں زیادہ ہیں پر مجھ مدد چاہئے ہو گی کیوں میں نو آموز ہوں:00039:
     
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آپ کام شروع کریں بھائی۔ ہر طرح‌کی مدد دینے کو ہم تیار ہیں۔ جہاں‌تک سپیڈ کا تعلق ہے تو وہ ٹائپ کرنے سے ہی بنے گی۔
    جتنا گڑ ڈالیں گے، اتنا ہی میٹھا ہو گا
     
  19. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اگر نماز پر ہی کرنی ہے تو اس سے بہتر اور کوئی نہیں ہے میرے نظر میں اس کو ہی کر دیں یہ بہت بہتر ہے۔
     
  20. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کل سے بسم اللہ ہو جائے پھر فاروق بھائی؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں