داخلہ فارم

ابن عمر نے 'فوٹوشاپ کورس' میں ‏مارچ 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    خوش آمدید

    خوش آمدید خالد بشیر صاحب
    امید ہے آپ کو ہمارا اردو فورم پسند آیا ہوگا اور آپ اب اپنی کلاس شروع کرسکتے ہیں۔ ہمارے کورس میں ٹٹوریلز کی فائلز پر پاسورڈ ہوگا جو آپ کو میل کردیا جائے گا۔ شکریہ
     
  2. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    kia hamen bhi dakhla mile ga:D
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    خوش آمدید فہیم بھائی

    ماشاء اللہ فہیم بھائی ۔۔۔
    آپ بنفس نفیس یہاں تشریف لے آّئے۔
    آپ تو میرے اساتذہ میں سے ہوسکتے ہیں نہ کہ طلباء میں سے۔
    اور آپ کو اردو مجلس میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
    اور امید ہے آپ اسی طرح ہمیں اپنی زیارت نصیب کرتے رہیں گے۔شکریہ
     
  4. fahim

    fahim -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 27, 2007
    پیغامات:
    36
    ارے بھئی کیوں شرمندہ کررہے ہو
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    فہیم بھائی ۔۔۔
    میں نے ایسی کیا بات کہ دی جس سے آپ ۔۔۔ :schmoll:
    سچ ہی تو کہا ہے ۔۔۔ :blow:
    تسیں گریٹ ہو پاجی ۔۔۔ :icon31:
    خوش رہیں ۔۔۔
    اور اسی طرح ہمیں اپنی زیارت نصیب کراتے رہیں ۔۔
     
  6. Naila

    Naila -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 2, 2007
    پیغامات:
    128
    kya main bhi admission le saktee hoon?
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جی ضرور ۔۔۔
    اور اردو مجلس میں خوش آمدید نائلہ سسٹر ۔۔۔:icon30:
    یہاں سے اپنی ابتدائی کلاسیں شروع کرسکتی ہیں۔:essen:
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=12
    اور اگر کسی بات کی سمجھ نہ لگے تو بلا جھجک پوچھ سکتی ہیں۔:blow:
     
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    عزیزم گرامئی قدر رحمان بھائی السلام علیکم
    مجھ ناچیز کا بھی داخلہ قبول فرمائیے
    اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھیں
    ایڈوب ۷ پر کام کرلیتا ہوں مگر ایکسپرٹ کی طرح نہیں بلکہ مبتدی کی طرح
    مشتاق احمد مغل
    میرپورخاص سندھ پاکستان
    ای میل حذف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    محترم مشتاق مغل صاحب ۔۔۔
    آپ کو اردو مجلس کی فوٹوشاپ مجلس میں بھی خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔۔۔
    اور رہی داخلے کی بات تو آپ اپنی پہلی چار کلاسیں دیکھ لیں۔۔۔
    اور آئندہ آنے والی کلاسوں کا انتظار کیجئے۔۔۔
    اور دعا دینے کا بہت شکریہ ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوش رکھے ۔۔۔(آمین)
    دعاگو ۔۔۔ عبدالرحمٰن
    --------------------------------------------------
    کورس کی مکمل فہرست یہاں پر موجود ہے ۔۔۔
    --------------------------------------------------
     
  10. pakalijan

    pakalijan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 8, 2007
    پیغامات:
    9
    علی
    کراچی پاکستان
    ای میل حذف
    فوٹو شاپ پہلی بار سیکھ رہاہوں۔
    آئی ٹی میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    محترم علی صاحب ۔۔۔
    آپ کو فوٹوشاپ کی مجلس میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
    اور آپ کا یہ فیصلہ پڑھ کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی فوٹوشاپ سیکھنے جارہے ہیں۔
    امید ہے آپ ہمیں اپنے اچھے اچھے ڈیزائنز سے لطف اندوز ہونے کا موقع بھی دیں گے۔
    لیجئے علی بھائی آپ یہاں سے شروع کی 4 کلاسیں پڑھ سکتے ہیں۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=12
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    علی بھائی آپ کو دوسری کلاس کا پاسورڈ بھی میل کردیا ہے۔
    ذرا ای میل تو چیک کریں۔۔۔:blow:

    یا پھر خاص پیغام چیک کریں یہاں سے ۔۔۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/private.php

    خوش رہیں ۔۔۔ :icon30:
     
  13. classic

    classic -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2007
    پیغامات:
    31
    Sadam Hussain:nam
    mukam:pakistan
    ای میل حذف
    main ne pehlay bhi photoshop 7.0 per kam kia hai
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 6, 2007
  14. classic

    classic -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2007
    پیغامات:
    31
    urdu pages ka modrater kon hai mujhay bataye aur mein apni class kahan se shooro karoon Sadam Hussain classic
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 13, 2007
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    خوش آمدید

    محترم ٍصدام صاحب ۔۔۔
    آپ کو فوٹوشاپ کی مجلس میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
    اور امید ہے آپ اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد ایک اچھے گرافک ڈیزائنر ثابت ہوں گے۔۔۔:icon31:

    اور اب آپ یہاں سے شروع کی 5 کلاسیں پڑھ سکتے ہیں۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=12
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    صدام بھائی ۔۔۔:evil_lol:
    آپ اس وقت اردو پیجز پر نہیں ۔۔۔۔ اردو مجلس میں ہیں ۔۔۔ :blow:
    اور اس کے ناظم میکس صاحب ہیں۔:santa_1:
     
  17. classic

    classic -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2007
    پیغامات:
    31

    نامـ صدام حسين
    مقام پاکستان، سجاول
    ای میل حذف
    ميں نے پہلے بھي فو ٹو شاپ پر کام کيا ھے
     
  18. راحيل انجم

    راحيل انجم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2007
    پیغامات:
    1
    اسلام و علیکم ! عبدالرحمن بھائی مجھے بھی اس کلاس میں رجسٹر کر لیں۔ میرے کوائف یہ ہیں۔
    نام: راحیل انجم
    مقام: ریاض۔ سعودی عرب
    ای میل حذف
    فوٹو شاپ پر کام کرنے کا پہلے کوئی خاص تجربہ نھیں ہے۔
    اپ کے ٹیوٹوریل اتار رہا ہوں۔ پاسورڈ کا انتظار رہے گا۔
    بہت بہت شکریہ۔
     
  19. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    ابو فارس ۔۔۔۔ بھائی اسلام علیکم
    خادم کا نام سعید احمد صدیقی ہے اور سعودی عرب ، جدہ میں مقیم ہوں یہیں جاب کرتا ہوں اور اپنے شوق میں اڈوبی فوٹوشاپ سے کھیلتا رہتا ہوں اور اب آپ کی کلاس میں داخلہ لینا چاہتا ہون امید واثق ہے کے داخلہ مل جائےگا۔
    آپ کے جواب کا منتظر ہوں ۔۔۔۔۔
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    خوش آمدید

    وعلیکم السلام
    محترم سعید احمد صدیقی ۔۔۔
    خوش آمدید۔ میں اپنی اور تمام اراکین کی جانب سے آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔امید ہے کہ آپ کو اردو مجلس فورم پسند آئےگا۔
    اور یہ جان کر خوشی ہورہی ہے کہ آپ بھی فوٹوشاپ سیکھنے جارہے ہیں۔
    امید ہے آپ ہمیں اپنے اچھے اچھے ڈیزائنز سے لطف اندوز ہونے کا موقع بھی دیں گے۔
    لیجئے سعید بھائی آپ یہاں سے شروع کی 5 کلاسیں پڑھ سکتے ہیں۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=12

    اور یہاں پراپنا مختصر سا تعارف پیش کرسکتے ہیں۔
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=25

    والسلام علیکم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں