یہ کہاں کی تصویریں ھیں ؟

Ishauq نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    السلام علیکم و رحمتہ
    کیا آپ ان تصویروں کو جانتے ھین کہ یہ کہاں‌ کی ھین ؟


    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    اللہ اعلم
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    یہ قلعہ رانی کوٹ کی تصویر ہے جو سندھ میں ضلع جامشورو کے صحرا کیر تھر میں واقع ہے اور دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے۔ اس قلعے کی دیوار دیوارِ چین سے مماثلت رکھتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    واقعی میراسندھ خوبصورت ہے
     
  5. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    پاکستان کا سندھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانیوں کا سندھ
     
  6. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    225
    اور میرا بھی۔
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بےشک
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بالکل صحیح رفی بھائی۔

    رانی کوٹ قلعہ صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں واقع ھے۔ یہ حیدر آباد سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر ھے ۔ اور کراچی سے فاصلہ تقریبا ً 280 کلومیٹر بنتا ھے۔
    اس کو دنیا کا سب سے بڑا قلعہ کہا جاتا ھے۔ اس کا محیط 26 کلومیٹر ھے۔ اس کی دیواریں 6 میٹر بلند ھیں۔ یہ چونے اور جپسم سے بنا ھے۔
    اس کی تعمیر کی تاریخ ابھی تک صحیح طور پر معلوم نہی ھے۔ کوئی اسے عربوں کی تعمیر کہتا ھے تو کوئی اسے عباسیوں کی۔
    اکثر ماہر تعمیرات کا کہنا ھے کا اس کی تعمیر 17 صدی عیسوی میں ھوئی۔ بہرحال یہ ایک فن تعمیر کا اعلیٰ نمونہ ھے۔ اور حکومت اس کی اصلی حالت برقرار رکھنے میں کوئی زیادہ دلچسپی نہی لےرھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    تو یہ ہے رانی کوٹ! تذکرہ سنا تھا لیکن دیکھنے کا اتفاق اب ہوا ہے۔
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت۔۔۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    واہ بہت زبردست ۔
     
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    وارثوں کاحق پہلا!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں