مری کی سیر

مشکٰوۃ نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    آپ کو خود ہی دلچسپی نہیں ہو گی سیر سے ہر وقت کتابوں میں گھسی رہتی ہیں انکل کا کیا قصور! ؛ )
    ہم بھی بچپن میں ابو کے ساتھ بہت واک کرتے تھے اب تو وہ زمانے گئے، اب تو ابو اپنے کاموں میں مگن اور ہم اپنے۔۔۔۔ اس معاملے میں بھی شاید ابوؤں کی خصوصیت یکساں ہے کہ بہت تیز چلتے ہیں اور ہمیں ساتھ دوڑنا پڑتا ہے۔
    آپ کی دعا پر دل سے آمیــــــــن۔
     
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    پسند کرنے کا شکریہ سسٹر
    آمین
     
  3. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    ھمارے ابو کی بھی اس طرح کی گاڑی تھی جو انھوں نے بیچ دی ھے
    ھم دس افراد اس گاڑی میں بیٹھے تھے اور سفر بھی تقریباً چودہ گھنٹوں کا تھا اور واپسی پر سارے لیٹ کے آئے تھے اور جو کچومر نکلا اس کا مت پو چھیں
     
  4. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ھھھھھھ۔ ۔ کوئی نہیں کچومر کھانے کے کام تو آگیا ہو گا نا۔۔ ۔کانا آئیکون
    کون ہماری نقلیں اتارنے کو کہتا ہے۔ ۔ ۔ ابتسامہ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مری کی سیر ختم نہیں ہوئی ابھی تک ؟:00003:
     
  6. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    دوبارہ آغاز سے کچھ حرج تو نا ہوگا۔ ۔؟؟؟؟؟؟ابتسامہ
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں آپ دوبارہ جا سکتی ہیں:)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں