let's get to know how to avoid usb viruses

عبدالطیف نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏مارچ 18, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42
    آج میں آپ سے شیئر کروں گا کہ کس طرح یو ایس بی کے زریعے پھیلائے جانے واے وائرسیز سے بچا جائے مکمل طرح سے تو نہیں بچا جا سکتا مگر یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے

    سب سے پہلے آپ آٹو رن کو آف کریں کیونکہ یہی سب سے بڑا زریعہ ہے یو اس بی سے وائرسیز پھیلانے کا

    win+r کیز کے زریعے رن کمانڈ کا ڈایالوگ کھولی
    اس میں gpedit.msc ٹائپ کری
    جو ونڈو ظاہر ہو اس کے الٹے طرف
    computer configration میں سے
    adminitrative tampletes پر کلک کریں
    expend ہونے والے menu میں سے
    system پر کلک کریں
    اس کے بعد سیدھی طرف ظاہر ہونے والے آپشنز میں سے سکرول کرکے
    tunr off autoplay پر آئیں اور اس پر کلک کریں
    ظاہر ہونے والے dialogue میں سے enable کے ریڈیو پر کلک کریں اور اسی ڈایا لوگ کے آپشن
    turn off auto play on:cd romکی جگہ all drives کو select کرکے ok کے بٹن پر کلک کریں اور تمام اوپن ونڈوز کو close کردیں recomend کیا جاتا ہے کہ کمپوٹر ری سٹارٹ کرلیں
    اس کے بعد نوٹ پیڈ کو اوپن کرکے یہ کمانڈز ٹائپ کریں
    ___________________________________
    attrib -s -h -r e:\*.inf
    attrib -s -h -r e:\*.exe
    attrib -s -h -r e:\*.lnk
    attrib -s -h -r e:\*.bmp
    del e:\*.inf
    del e:\*.bmp
    del e:\*.lnk
    del e:\*.bmp


    attrib -s -h -r d:\*.inf
    attrib -s -h -r d:\*.exe
    attrib -s -h -r d:\*.lnk
    attrib -s -h -r d:\*.bmp
    del d:\*.inf
    del d:\*.bmp
    del d:\*.lnk
    del d:\*.bmp


    attrib -s -h -r g:\*.inf
    attrib -s -h -r g:\*.exe
    attrib -s -h -r g:\*.lnk
    attrib -s -h -r g:\*.bmp
    del g:\*.inf
    del g:\*.bmp
    del g:\*.lnk
    del g:\*.bmp
    ___________________________________
    اور اس فائل کو delete virus.bat کے نام سے save کرلیں کیونکہ میری ڈرائیوز کے نام \:g تک ہیں اس لیے میں نے کوڈز کو جی ڈرائیو تک ہی لکھا ہے آپ کے پاس جتنی ڈرائیوز ہوں آپ ان کی تعداد کے مطابق اضافہ کرلیں
    اب آپ جب بھی یو ایس بی یا کارڈ ریڈر کے زریعے کارڈ کمپیوٹز سے کنکٹ کریں اس فائل پر ڈبل کلک کریں آپ کے یو ایس بی میں موجود inf,bmp,lnk,exe نام کی فائیلیں خود بہ خود ڈیلیٹ ہو جائیں گی یہاں تک کہ hidden files بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں