Down load youtube videos easily in mobile format pc+mobile

عبدالطیف نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏مارچ 19, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42
    آج میں آپ سے شیر کروں گا کہ کس طرح سے ہم موبائل کے لیے یو ٹیوب سے کس طرح ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
    وہ بھی اچھی کوالٹی کی اور کم میموری کی

    mp3, mp4, 3gp formates میں

    اور وہ بھی یو ٹیوب پر جائے بغیر کیونکہ یوٹیوب دیکھنے سے تو گناہ ملتا ہے

    جیسا کہ مجھے میڈونا کا یہ گانا پسند ہے

    bed time story by medona site:youtube.com

    اب آپ گوگل سرچ بکس میں اوپر دیے گئے سونگ کا نام ٹائپ کریں
    مجھے یہ والا رزلٹ پسند ہے

    http://www.youtube.com/watch?v=CSaFgAwnRSc

    اب آپ گانےکی نیلے الفاظ وا لی آئ ڈی کو کاپی کرکے نیچے دیا گیا لنک اوپن کریں

    http://tubidy.mobi/watch/abdullatif/3gp-mobile/fs

    اس ایڈریس میں سے ہرے الفاظ ڈیلیٹ کردیں اور انکی جگہ نیلے الفاظ جو کہ یوٹیب کے گانے کی آئ ڈی ہیں پیسٹ کردیں
    اس طرح سے آپ یوٹیوب سے کوئ بھی گانا ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں
    اگر آپ میں سے کسی دوست کو اوپرا منی استعمال کرنا آتا ہو تو یہی طریقہ اس میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
    بشرطیہ کہ اس کے لیے آپ کو یو ٹیوب پر جانے کا گنا ہ کرنا پڑے گا
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 19, 2013
  2. عبدالطیف

    عبدالطیف محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 27, 2013
    پیغامات:
    42
    وجہ اس ٹیوٹوریل کی یہ تھی کہ آپ ہر گانا ٹیوب ڈی بشمول اس گانے کے سرچ نہیں کرسکتے
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 19, 2013
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں