جی ہاں مالٹے بہت مزیدار ہیں !!!

اعجاز علی شاہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏مارچ 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ‌ اللہ وبرکاتہ

    کچھ دنوں پہلے میں مالٹے لایا جو امی کو بہت پسند آئیں۔
    [​IMG]

    پھر ایک دو دن بعد ابو سیب لایا جو مجھے بہت پسند آئیں۔
    [​IMG]

    پرسوں میں کچن گیا اور سیب کو کاٹا امی کمرے میں جائے نماز پر بیٹھی تھیں۔ میں نے کچن سے آواز دی کہ امی یہ سیب تو بڑے مزیدار ہیں۔

    امید نے کمرے سے جواب دیا:
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    جی ہاں ! یہ مالٹے بہت ہی مزیدار ہیں :00010:
    اس کو کہتے ہیں "سوال گندم جواب چنا "
    یا
    سوال Internet Explorer اور جواب Chrome
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    زبردست شئیرنگ
    تصویر میں تو دونوں ھی بہت خوبصورت بھی لگ رھے ھیں مزیدار بھی ۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی ہاں لیکن مالٹا چینج کردیا ہے۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    بھیا یہ تو اور بھی خوبصورت لگ رھا ھے ۔
     
  5. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    بہت خوب بهائ
     
  6. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    بہت خوب بھائی جان اکیلے اکیلے

    اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد دو دو کرے آمین
     
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,445
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    واہ اعجاز بھیا

    بہت خوب

    اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے اور جلد از جلد آپ کو بھی ----------------:00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    پریشانی کے بعد پھر خوشیاں دے۔ :00001:
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    پریشانی کے بعد پھر خوشیاں دے

    نہیں‌اللہ تعالی کرے کہ آپ کو کوئی پریشانی ملے ہی نہ ملے ڈائریکٹ خوشیاں نصیب ہوں آمین
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عفرا یہ کئی زبانیں جاننے والوں کا مسئلہ ہے ، سب کی گرامر مکس ہو جاتی ہے ۔ :smile:
    بھائی اچھی بات ہے کہ آپ کی امی جان آ گئیں اب بریانی خود نہیں پکاتے ہوں گے ۔
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
     
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جی شاید! لیکن یہی ایک بڑی خوبی ہے کہ آپکو کئی زبانیں آتی ہوں ورنہ میں تو بہت کوری ہوں زبانوں کے معاملے میں۔
    ہماری ایک سہیلی افغانی ہیں وہ بھی کافی زبانیں جانتی ہیں لیکن اردو میں اکثر ایسے بلنڈرز کر جاتی ہیں! ایک بار ڈیپارٹمنٹ کی کوآرڈینیٹر سے کہنے لگیں "ساڑھا بارہ بجے کلاس ہے" : ) ہم آج تک اس بات پر ہنستے ہیں! بیلنس کے بارے میں کہتیں "بیلنس ختم ہو گئی" : )
    دوسری طرف ہمارے ابو ہیں کہ جان کر ویسے ہی لہجے میں بات کرتے ہیں جیسے اگلا بندہ بولتا ہے کہ اجنبیت نہ ہو بیچارے کو! پٹھانوں کے ساتھ انہی کے جیسی تذکیر و تانیث اور ہمارے ساتھ ہمارے جیسی ٹوٹی پھوٹی زبان! وہ تو ہمیں تب پتہ چلتا ہے جب پڑھے لکھے دوستوں سے بات کرتے ہیں کہ ہائے ہمارے ابو کو تو اتنی بہترین زبان آتی ہے ہمارے ساتھ مذاق کرتے ہیں :‌)
     
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بھائی آپ نے نہ پڑھ کر بھی اتنی سیکھ لی ہے بہت اچھی بات ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں عام طور پر بولی بھی نہیں جاتی۔
    اچھی تجویز ہے شروع کیجیے سب کا فائدہ ہو گا انشاء اللہ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 22, 2013
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
     
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اوہ! ضرور ان شاء اللہ!
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بالکل ٹھیک کہا باجی
    میری اردو لکھائی حتی کہ بول چال میں عربی مکس ہوگئی ہے !! :00002:
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    عفرا پوسٹ نمبر ۱۸ میں کوٹ کی غلطی سے آپ کی گرامر بھی خراب ہو گئی ۔: )
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں