جی ہاں مالٹے بہت مزیدار ہیں !!!

اعجاز علی شاہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏مارچ 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ٹائپنگ میں بھی ۔۔۔ مجھے اردو سے انگلش اور عربی پر جاتے ہوئے بہت مسئلہ ہوتا ہے ۔ ایک زمانے میں ابو جان کے کام کے لیے فارسی کی بورڈ بھی تھا ۔ میرے انکل میرا کمپیوٹر استعمال کر رہے تھے جھنجھلا کر خوب سنائیں مجھے ۔ کام ختم ہوتے ہی میں نے فارسی کی بورڈ سے جان چھڑائی ۔
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شکر ہے آپ نے دیکھ لی ورنہ یہ بھی میری غلطی مانی جاتی کہ میں کب سے چاہنا شروع ہو"گیا" : )
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ہہہہ ، آج تو خوب ہنسایا آپ لوگوں نے ۔اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے ۔
    آپ کی فرینڈ کبھی کبھی یوں بات کرتی تھی خاص طور پر میں بھی چائے پیوں گا ۔
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    گریٹ می، گوڈ بلیس می : ) کچھ یاد آیا اس سے؟ : )
    بڑی خوشی ہوئی آپ ہنسی تو!
    اللہ آپ کو بھی خوش رکھے اور ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 20, 2013
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میں نے تو نئی نئی اردو ٹائپنگ سیکھی ہے فرینڈز کے ساتھ چیٹنگ میں بھی اکثر اردو لکھ کے بات کرتی ہوں بڑا امپریس ہوتی ہیں کہ تم نے اردو ٹائپنگ کیسے سیکھ لی؛) لیکن اللہ بھلا کرے اردو کی بورڈ اسٹائل کا کہ اس سے انگریزی ٹائپنگ کی صلاحیت بھی متاثر نہیں ہوتی۔ ہاں عربی کافی مختلف ہے۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بھول بھی کیسے سکتی ہوں ؟ گوڈ بلس بوتھ آف یو ۔آمین
    اتنی رونی صورت بھی نہیں ہوں میں ۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ماشاء اللہ ، جی میں نے بھی عربی ایستھیٹک پر سیکھی تھی اردو فونیٹک پر اس لیے شاید سب کچھ گڈ مڈا جاتا ہے ۔
    ایک منٹ ۔یہ ہم مالٹوں سے ٹائپنگ پر آ گئے ہیں وہ بھی منتظم کے موضوع میں ۔ بھاگو ۔۔۔۔
     
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ہہہ بالکل۔ اب بھاگتے ہیں بجلی بھی جاچکی ہے۔۔۔۔ : (
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    چلیں ون ٹو تھری گو ٫٫٫٫٫٫٫:bhagu:
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں