تلاش گمشدہ :عمران معصوم ابوخزیمۃ انصاری مجھ سے رابطہ کریں

ابن بشیر نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 20, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میرے بڑے قریبی دوست اور شاگرد عمران معصوم جو ابوخزیمہ انصاری کی کنیت سے لکھتے ہیں بعض انگلش فورموں اور بلوگز میں ۔
    انگلینڈ میں مقیم ہیں ۔
    ان سے مجھے بڑا ضروری کام ہے لیکن افسوس کہ ان کا موبائل نمبر بھی نہیں چل رہا اور نہ کسی اور طریقہ سے ان سے رابطہ ممکن نظر آرہا ہے
    اگر کوئی بھائی ان تک میرا پیغام پہنچا سکے تو ضرور پہنچائے کہ وہ مجھ سے جلد از جلد رابطہ کریں یا اگر خود پڑھ رہے ہوں تب بھی مجھ سے رابطہ کریں ۔
    میری سکائیپ آئی ڈی:
    ibrahim.alhusainwy
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں