قوتِ ایثار

اخت طیب نے 'متفرقات' میں ‏مارچ 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    احساس کمتری کی جس میں مقدار زیادہ ہو گی
    اُس شخص میں غصہ کی رفتار زیادہ ہو گی

    بے اثر ہونگی جس شخص کی تمام باتیں
    اُس شخص میں قوتِ گفتار زیادہ ہو گی

    جو سمجھتا ہے کہ میں بڑا عقل مند ہوں
    اُس شخص میں عادتِ انکار زیادہ ہو گی

    جس کو اپنی بات منوانے کی پڑ جائے عادت
    اُس شخص کی بات بے کار زیادہ ہو گی

    لینے کو ہمدردیاں ہر وقت جو جو بولتا رہے گا
    اُس شخص کی طبیعت بیمار زیادہ ہو گی

    جو ہر کام چپکے سے کر گزرتا ہے فرازی
    اُس شخص میں قوتِ ایثار زیادہ ہو گی

    شاعر : اورنگ زیب فرازی


    -------------------------------
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جو ہر کام چپکے سے کر گزرتا ہے فرازی
    اُس شخص میں قوتِ ایثار زیادہ ہو گی
    بہت خوب
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جزاک اللہ -------------------------- عمدہ کلام و انتخاب ۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
    اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیوں کو دور کرے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں