بانی و مہتمم اردو مجلس عبدالرحمٰن ابن عمر بھائی کے لئے دعائے مغفرت

ابوعکاشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اپریل 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

    مجھے افسوس ہے کہ ہمارے عزیز اور مکرم بھائی اور بانی و مہتمم اردو مجلس فورم عبدالرحمٰن ابن عمر بھائی رحمہ اللہ اس دنیا میں‌ نہیں رہے اور اللہ کو پیارے ہو گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔


    http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/ابن-عمر-بھائی-کے-لیے-دعاؤں-کی-درخواست.27887/

    http://www.urdumajlis.net/index.php?forums/بیاد-عبدالرحمٰن-عبدالجبار-ناصر.331/


     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ
    میرے پاس آپ سب برادران سے اظہار غم کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ اللہ سب کو صبر دے۔ یقیناً یہ عظیم سانحہ ہے دل قبول نہیں کر رہا۔
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت ھی دکھ ھوا یہ سن کر۔
    اللہ ان کے تمام گناہ معاف کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  5. أبو محمد خليل المكي

    أبو محمد خليل المكي <span style="color: #FF0000;">-: ركن مجلس علماء :- ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    12
    إنا لله و إنا إليه راجعون

    إنا لله وإنا إليه راجعون
    اللهم اغفر لأخي عبد الرحمن وارفع درجته في المهديين و أفرغ على أهله و محبيه صبرا وسلوانا
     
  6. أبو محمد خليل المكي

    أبو محمد خليل المكي <span style="color: #FF0000;">-: ركن مجلس علماء :- ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    12
    عظم الله أجركم يا أهل هذا المجلس في محبكم وأحسن عزائكم وغفر لميتكم
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ تعالی انکے لیے قبر اور آخرت کی منزلیں آسان کرے اور درجات کو بلند کرے آمین یارب العالمین۔
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    آمین یا رب العالمین
     
  14. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ۔

    بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔
    اللہ رب العزت محترم بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ، آمین۔
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
  16. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    مجھے جی میل پر کسی ساتھی نے بتایا ایک دم شاکڈ ہوگیا ۔۔۔
    میں تو ہمیشہ سے سوچتا رہا ہوں کہ اگر نیٹ پر اردو مجلس اور شداد سے ملاقات نہ ہو پاتی توہم انٹرنیٹ اس قدر مستفید نہ ہوتے جیسے اب ہورہے ہیں
    یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگا کہ اردو زبان میں وی بلیٹن کے بانیوں میں سے ہیں
    اللہ تعالی بھائی کی ان خدمات کو رہتی دنیا تک صدقہ جاریہ بنائے ۔
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]إن العین تدمع والقلب یحزن ولا نقول إلا ما یرضی ربنا , وإنا بفراقک یا ابن عمر لمحزونون .

    شداد بھائی کی خدمات ہمیشہ یاد رہیں‌ گی انہیں‌ ہم کبھی نہیں‌ بھلا پائیں گے ۔
    زندگی جن کے خیال سے جلا پاتی تھی ناصر
    ہائے وہ کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے
    اے اللہ ہمارے بھائی کی اخروی منازل آسان فرما اور انہیں جنت الفردوس عطا فرما ۔ آمیں۔
    [/font]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ان العین تدمع والقلب یحزن ولا نقول الا ما یرضی ربنا وانا لفراقک یا اخی الصغیر لمحزونون ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہم اغفر لعبدک عبدالرحمن وارفع درجتہ فی المہدیین واخلفہ فی عقبہ فی الغابرین واغفر لنا ولہ یارب العالمین وافسح لہ فی قبرہ و نور لہ فیہ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    [qh]اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناتك يا ارحم الراحمين [/qh]
    فی الحال مجھ میں ہمت نہیں کہ میں اپنے اس عزیز بھائی کے حوالے سے کچھ لکھ سکوں‌، لیکن یہ ضرور ہے کہ میں اپنے دکھ درد میں ہمیشہ شریک رہنے والے بھائی سے محروم ہوگیا، میں نے جب جب اپنے عظیم بھائی کا ہم عصر دوستوں کے ساتھ موازنہ کیا ان کو سب سے بلند پایا ۔ میں نے ان میں خیر کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا ۔ اللہ انہیں‌جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو جنت میں اکٹھا کرے۔اللہ عزوجل ہم سب کو صبر و استقامت دے ۔ ہر ذی روح کو موت آنی ہے ، اللہ کی ذات الحي القيوم ہے ۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ اور ہم سب نے اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
     
  19. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    وعلیکم السلام و رحمتہ و برکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  20. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں