بانی و مہتمم اردو مجلس عبدالرحمٰن ابن عمر بھائی کے لئے دعائے مغفرت

ابوعکاشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اپریل 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ همارے بهائ کی قبر کو روشن اور کشاده کردے جنت الفردوس میں سب سے اعلی مقام عطا فرما رحم کرنے والے تو رحم فرما دے همارے بهائ کے گهر والوں کو صبر جمیل عطا فرما آمین یارب العالمین
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اللہم اغفر لعبدک عبدالرحمن وافع درجتہ فی المہدیین واغفر لنا ولہ یا رب العالمین وافسح لہ فی قبرہ و نور لہ فیہ ‬
     
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ۔


    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ
    بہت صدمہ ہوا یہ خبر سن کر ۔
    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ
    ہمارے محترم بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ،

    آمین۔
    آمین۔
    آمین۔​
     
  4. عبدالمتین

    عبدالمتین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2009
    پیغامات:
    20
    اتعزية

    اَللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ، وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَاراً خَيْراً مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلاً خَيْراً مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجَاً خَيْراً مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہم اغفر لعبدک عبدالرحمن وارفع درجتہ فی المہدیین واخلفہ فی عقبہ فی الغابرین واغفر لنا ولہ یارب العالمین وافسح لہ فی قبرہ و نور لہ فیہ۔
     
  6. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    اللہ جی بھائی عمر کو معاف فرما جنت میں اعلیٰ مقام دے قبر کو نور سے بھر دے
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یاحی یا قیوم
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    Ameen Abdulrehman
    Umar un kay grand father ka nam tha iss liyay ibn e Umar lkhty thy
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    آمین
     
  11. KAASH

    KAASH -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اگست 24, 2008
    پیغامات:
    2
    Assalamo Alaikum I was really shocked when by chance i visited the website and came to know that Hafiz Abdur Rahman Bhai has passed away. May Allah forgive his sins and grant his the Jannat ul Firdous (Ameen
    I was really guilty that i was so busy that i couldnt get an information about him. I remember those days when we used to study together and take lessons from Shiekh Abdul Wahid Awan. I immediately went to see his father and met him last night. Masha Allah he talked to us with great patience and attitude. May God bless the whole family. I could only say that Hafiz Abdul Rahman didnt last long but his memories are curved on our heart and he will be remembered for all the time to come for his politeness and lovely character.
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یوم عرفہ کی خصوصی دعاوں میں بھائی کو یاد رکھیے گا ۔
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    رحمک اللہ یا اخی عبدالرحمن بن عبدالجبار و غفر لک و اسکنک الفردوس
     
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    آمین! یا رب العالمین
     
  15. ظہور تعمیر

    ظہور تعمیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    3
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بلا شک و شبہ ہر شخص کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ
    ان کے تمام خطائیں معاف کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  16. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اللھم آمین
     
  17. طلحہ

    طلحہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2013
    پیغامات:
    4
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ میرے عزیز بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کر ۔ آج اس پرفتن دور میں جہاں ہر طرف شرق و بدعت کی بھر مار ہے وہاں سوشل میڈیا کے اوپر سچے اور کھرے اسلام کو پھیلانے کا عبدالرحمان ابن عمر نے انتہائی زبردست کام کیا ہے۔ اے اللہ اس نیک کام کو دیکھتے ہوئے میرے بھائی کی تمام خطائیں معاف فرما۔ آمین یا رب العالمین
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    آمین یا رب العالمین
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
     
  20. علی شاہ

    علی شاہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2013
    پیغامات:
    30
    اللہ رب العلامین بانی و مہتمم اردو مجلس عبدالرحمٰن ابن عمر بھائی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں