بانی و مہتمم اردو مجلس عبدالرحمٰن ابن عمر بھائی کے لئے دعائے مغفرت

ابوعکاشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اپریل 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    آمین
     
  2. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    السلام علیکم

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    میرے پاس کوئی الفاظ ہی نہیں‌کہ میں‌اپنی کیفیت بیان کرسکوں۔

    بس کچھ دن پہلے میری ان سے جب فون پر بات ہوئی تھی، وہی الفاظ میرے کانوں‌میں‌گونج رہے ہیں بس۔

    اللہ بھائی کو جنت الفردوس میں‌جگہ عطافرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
     
  5. زبدالرحمن

    زبدالرحمن -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2010
    پیغامات:
    161
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ بھائی پر اپنا رحم خاص فرما کر ان کی تمام غلطیاں و گناہ معاف فرما کر ان پر جنت الفردوس آسان بنائے آمین ....
     
  6. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ.
    پڑھکر بہت ہی صدمہ ہوا. اللہ تعالی ابن عمر بھائی کی مغفرت کرے. اور لواحقین کو صبر کی توفیق دے. مجلس کے لیے جو کام انھوں نے کیا ہے اللہ تعالی ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے. آمین.
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ۔
     
  8. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    انا للہ ما اخذ و لہ ما اعطی وکل شئ عندہ باجل مسمی
    "یقینا پرہیز گار جنتوں اور نعمتوں میں ہیں۔جو انھیں ان کے رب نے دے رکھیں ھیں اس پر خوش ھیں،اور ان کے پروردگار نے انھیں جہنم کے عذاب سے بھی بچا لیا ھے"الطور17،18
    رب کریم عبدالرحمان بھائی کی قبر نور سے بھر دے۔۔۔انکے اقربا خصوصا انکے والدین اور اہلیہ کو صبر عطا کرے اور مجلس کو انکے لیے صدقہء جاریہ بنا دے۔۔آمین یا رحمان
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 2, 2013
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    اللہم عبدک عبدالرحمن فی ذمتک و حبل جوارک فقہ من فتنۃ القبر و من عذاب النار و انت اھل الوفاء والحق فاغفر لہ وارحمہ انک انت الغفور الرحیم ۔
    ہمارے پیارے بھائی کو اس وقت زیادہ سے زیادہ ہماری دعا اور نیک گواہی کی ضرورت ہے ۔
     
  10. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اے اللہ تو ہمارے بھائی کو معاف فرما دے اور ان کی مساعی جمیلہ کو قبول و منظور فرما لے۔ وہ ہمیں ایک ایسا پلیٹ فارم دے گئے ہیں جو یقینا صدقہ جاریہ ہے۔ اے اللہ ان کا یہ پلیٹ فارم ان کے اخلاص کی برکت سے ہمیشہ جاری و ساری رکھ اور ہمیں‌ ایسے کام کی توفیق عطا فرما دے جو ان کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے آمین یارب العالمین۔

    میری کوشش ہو گی کہ جناب حنیف ندوی صاحب کی تفسیر شداد بھائی کے نام کروں اور اللہ تعالی سے دعا کروں کہ شداد بھائی نے جو راستہ دکھایا ہے اس پر ان کے لئے صدقہ جاریہ بننے والا کام کر دوں۔ اللہ تعالی قبول و منظور فرما لے آمین

    مجلس کے تمام بہن بھائیوں سے میں معافی کا طلبگار ہوں۔ اگر کسی کا دل دکھا ہو تو اس دنیا میں ہی معاف فرما دے اور اگلی دنیا میں‌ میرا گریبان نہ پکڑے۔ آپ سب کے غم کا شریک
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    فی الحال تو صرف آنسو بہانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
    اپنے مرحوم بھائی کے بارے میں میرے پاس بہت زیادہ باتیں ہیں جن کو بعد میں شئیر کروں گا ان شاء اللہ
    اب ہمارے پاس یہ راستہ موجود ہے کہ عبدالرحمن رحمہ اللہ نے اپنے اس مجلس کیلئے جو صلاحیات وقف کی تھی باوجود اس کے کہ وہ مجھے بتاتے تھے کہ میں جب زیادہ دیر کمپیوٹر کے آگے بیٹھتا ہوں تو بلڈ پریشریر بڑھ جاتا ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے اسلام کا کام کریں۔
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ۔

    بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔

    اللہ رب العزت محترم بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ، آمین۔

    صرف ایک بات کہنا چاہوں گا کہ ہمارے ابن عمر بھائی دنیا میں ہم جیسے بہن بھائیوں کو اچھے بہت اچھا پلیٹ فارم مہیا کر کے چلے گئے ہیں ، جن سے کتنے ہی لوگ علم حاصل کر رہے ہیں اللہ تعالی ان کے اس کام کو صدقہ جاریہ بنا کر ہمارے بھائی کی مغفرت کر دے آمین۔ ابن عمر بھائی کا جو خواب تھا اردو مجلس کو لے کر ہم اب اُس اُسی طرح آگے لے کر چلیں جس طرح وہ چاہتے تھے

    اس سے زیادہ لکھنے اور کہنے کی ہمت نہیں ہے مجھ میں
     
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    میری عبد الرحمن ابن عمر رحمہ اللہ سے کئی بار فون پر بات ہوئی تھی - ماشاء اللہ بہت اچھے اخلاق والے تھے -
    ان سے ملنے کی خواہش تھی ، لیکن اللہ کو کچھ اور منظور تھا -
     
  14. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ آمین یا ارحم الراحمين۔
     
  15. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ابھی تھوڑی دیر پہلے محمد ارسلان بھائی کا ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں شداد بھائی کی وفات کی خبر تھی.یقین جانیے اتنا دکھ ہوا کہ ابھی تک مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا ہے کہ ان کا انتقال ہوگیا.خیر دنیا سے تو سب نے جانا ہے آج وہ تو کل ہماری باری ہے.لیکن کچھ لوگ جاتے ہوئے اپنی یادیں چھوڑ جاتے ہیں جن کو انسان اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول پاتا مرحوم بھائی کا شمار بھی انھیں میں ہوتا ہے.انھوں نے اردو مجلس کی صورت میں جو صدقہ جاریہ چھوڑا ہے اللہ تعالیٰ ان کی اس نیکی کو قبول فرمائے.اور ان کی مغفرت کا سبب بنائے.اللہ انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.اور ان کے لئے آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے.آمین ثم آمین .اللہ ہماری طرف سے کی جانے والی دعائوں کو ان کے ھق میں قبول فرمائے.آمین ؂
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 2, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام و رحمتہ و برکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
    ہمارے پیارے بھائی کو اس وقت زیادہ سے زیادہ ہماری دعا اور نیک گواہی کی ضرورت ہے ۔اللہ ھماری اچھی گواھیاں ھمارے بھائ کے لئیے قبول فرما لے اور جنت الفردوس میں اعلی درجات سے نواز دے آمین
    آمین یا حی یا قیوم
     
  17. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001

    ہو گئے رخصت کہ تھے جو صاحب اعلیٰ صفات
    تھی یقیناً حسن و خوبی کا سراپا جن کی ذات

    آگ تھے وہ شرک و بدعت کے خرمن کے لئے
    کانپتے تھے ان سے سب اس دَور کے لات و منات

    لب پہ تھا توحید و سنت کا پیام دلنشیں
    اور تھی معمور یادِ حق سے دل کی کائنات
     
  18. میرب فاطمہ

    میرب فاطمہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2012
    پیغامات:
    55
    اناللہ وانا الیہ راجعون
     
  19. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ ہمارے بهائی کی اگلی منزلیں آسان کرے اور جنتہ الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔نیک لوگ دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں اللہ خاتمہ ایمان پر کرے آمین
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    اللهم اغفر لعبدك عبدالرحمن وارفع درجته في المهديين و اخلفه في عقبه في الغابرين واغفرلنا وله يا رب العالمين وافسح له في قبره و نور له فيه.
    اللهم عبدك و ابن أمتك احتاج إلى رحمتك و أنت غني عن عذابه إن كان محسنا فزد في إحسانه و إن كان مسيئا فتجاوز عنه يا رب العالمين يا ارحم الراحمين .
    اللهم إن عبدالرحمن ابن عبدالجبار في ذمتك و حبل جوارك فقه من فتنة القبر و من عذاب النار و أنت أهل الوفاء والحق فاغفر له و ارحمه إنك أنت الغفور الرحيم .
    اللهم اغفر لأخي عبدالرحمن و ارحمه و عافه و اعف عنه وأكرم نزله و وسع مدخله و اغسله بالماء والثلج و البرد و نقه اللهم من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس و أبدله دارا خيرا من داره وأهلا خيرا من أهله و زوجا خيرا من زوجه و أدخله الجنة و أعذه من عذاب القبر و من عذاب النار .
    اللهم اغفر لحينا و ميتنا و شاهدنا و غائبنا و صغيرنا و كبيرنا و ذكرنا و أنثانا ، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام و من توفيته منا فتوفه على الإيمان ، اللهم لا تحرمنا أجره و لا تضلنا بعد أخينا الكريم .
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں