عبدالرحمن الحکیم بن حکیم عبدالجبار آسمان دعوت کا روشن ستارہ

عائشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏اپریل 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ رب العالمین بھائی کو جنت االفردوس عطاء فرمائے ۔
    آمین۔
     
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568

    عبدالرحمن بھائی کو ہم کبھی نہیں‌ بھلا پائیں‌ گے وہ بظاھر ہم سے جدا ہوگئے پر وہ ہم ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں‌ گے ، اردو مجلس کے ایک عظیم الشان کارنامے کی صورت میں
    ان کی پر خلوص آواز آج بھی کانوں میں گونج رہی ہے
    ان کے حوالے بہت سی باتیں لکھنا اور کہنا چاہتا ہوں‌ پر آبدیدہ آنکھیں‌اور بوجھل دل لکھنے نہیں‌ دے رہا
    اللہ تعالی انہیں‌ جنت الفردوس میں‌ جگہ عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین! یا رب العالمین۔
     
  4. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396

    اللہم آمین
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین ۔
    مجھے یہ کام پہلے کرنا تھا لیکن تین لوگوں کے لیے میری یہ خواہش حسرت بن گئی۔ تینوں کی وفات پر لکھا ۔ عبدالرحمن بھائی کی زندگی میں کئی بار سوچا لیکن خیال آتا تھا کہ وہ منتظم ہیں کہیں اسے خوشامد پر محمول نہ کیا جائے ۔ اب نہ وہ رہے نہ یہ خدشہ رہا ، ایک روز مجھے بھی جانا ہے اور اس سے پہلے پہلے یہ قرض ادا کرنا ضروری تھا ۔
    میری ان کے متعلق ذاتی معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں، یہ سب وہی باتیں ہیں جو فورم کے ارکان بھی جانتے ہیں ۔
     
  6. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی دکھ ہوا یہ جان کر۔
    اللہ تعالٰی ان کے تمام گناہ معاف کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  7. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ
    سب بھائیوں اور بھینوں سے گذارش ہے کہ رروزانہ کچھ نہ کچھ قرآن مجید پڑھ کر
    عبدالرحمن مرحوم صاحب کو ایصال ثواب کریں ،خاص کر تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ان کو ثواب پہنچایاجائے
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام
    آپ کی ان سے محبت کا جذبہ قابل ستائش ہے البتہ معاملہ دین کا ہے ۔
    ہمارے بھائی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے اور بدعات سے دور تھے، اسی لیے ہم انہی طریقوں سے ان کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں جو سنت طیبہ میں ثابت ہیں، ہم وہی دعائیں کر رہے ہیں جو خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیاروں کے لیے کیں اور پھر ان کے پیاروں نے ان کے لیے کیں ۔سنت حبیب اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہتر اور کیا بات ہوگی ؟ دین میں ان کے طریقے سے ہٹ کر ایجاد کیے گئے کام بدعت ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں جائے گی ۔
    اللہ تعالی ہمیں ہمیشہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والوں میں شامل رکھے کیوں کہ اپنی کتاب کی سورت آل عمران میں اس کا وعدہ ہے کہ جو ان کی اتباع کرے گا اللہ اس سے محبت کرے گا ۔
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    الحمد للہ
    آمین یا ر ب العالمین
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    1985
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اسی وہابی ہونے آں
     
  12. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انکی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کوئی تصدیق کر سکتا ہے ؟
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین۔
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    1-8-1983
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی دکھ ہوا یہ جان کر۔
    اللہ تعالٰی عبدالرحمن بھائی کے تمام گناہ معاف کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  17. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    آمین
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ تعالٰی ابن عمر بھائی کے تمام گناہ معاف کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
     
  19. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    اللہ تعالی بھائی کی کوششوں‌کو قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین ۔
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں