بابر تنویر بھائی سے ہوئی مُلاقات کا احوال سنیں

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ماشاءاللہ

    آپ کو پچھلی بار بہت مس کیا تھا ، اس بار آپ نے اپنی کمی کو تو پورا کر ہی لیا ، لیکن افسوس کہ دو بھائیوں اس ملاقات میں نہ آسکے

    ویسے محسن بھائی مسجد میں دو بار بھائیوں کو ڈھونڈنا کیسا رہا ؟:00006:
     
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    زبردست، ویسے بھی بابر بھائ کو دیکھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ یہی ہوں گے۔۔
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین

    آمین یا رب العالمین
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,321
    آمین! کچھ انہی الفاظ کے ساتھ مین اپنے کمنٹس کی ابتداء کرنا چاہتا تھا۔
    رہا ملاقات کا احوال تو بھائ ساجد تاج نے کافی تفصیل سے روداد لکھ دی ہے۔ ہفتہ کی رات کو ڈی جی خان سے واپسی ہوئ تھی اور پھر اتوار کو ان سب بھائیوں سے ملاقات طے تھی۔ پہلے بھائ اہل حدیث سے ملاقات ہوئ۔ بھائ نے اپنی لائبری میں کتابوں کی اچھا خاصا ذخیرہ جمع کر رکھا ہے۔ مجھے ایک کتاب کی تلاش تھی جو کہ مجھے ان کے پاس سے ہی مل گئ۔ کچھ دیر ان کے پاس پیٹھ کر پھر ساجد تاج کے پاس پہنچا بھائ عبدالقہار محسن اور بھائ آصف مغل بھی وہاں موجود تھے۔ ملاقات بہت خوشگوار رہی۔ یہ بھائ بہت ہی اپنائيت سے ملے۔ اللہ تعالی انہیں خوش رکھے اور دین و دنیا میں بھلائ عطا فرماۓ۔ آمین!
    کل جمعرات کو ریاض واپسی ہو گئ تھی۔ کل سے ان شاء اللہ وہی پرانی روٹین شرو‏ع۔ ویسے جو حالات نظر آ رہے ہیں مجھے لگتا ہے کہ شائد زیادہ عرصہ تک یہاں قیام ممکن نہ ہوسکے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ وہ میرے لیۓ خصوصی دعا کریں۔
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے. آمین
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ساجد بھائ اگر سیالکوٹ میں ایئر پورٹ تھا تو آپ نے بابر بھائ کو کیوں نہیں بتایا وہ اتنا لمبا سفر کرکے لاھور آے وھاں سے کراچی آے ۔
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا حی یا قیوم

    بھائ جی آپ ایسا کیوں سوچتے ھیں ۔ آپ سب کے لئیے اتنا اچھا کرتے ھیں اللہ تعالی ان شا ءاللہ آپ کے لئیے بہت اچھا کرے گا ھم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ھیں اللہ تعالی قبول فرما لیں آمین
     
  8. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ‌ حسنۃ‌ و قنا عذابا النار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اللہ تعالی اپنے بندوں کے ساتھ کبھی نا انصافی نہیں کرتا ، جب تک جہاں دانہ پانی لکھا ہے وہ مل کر ہی رہنا ہے ، اللہ تعالی اپنے بندوں کے ساتھ وہی کرتا ہے جو اُس کے لیے بہتر ہوتا ہے۔ ان شاءاللہ آپ کے لیے بہت بہتر ہو گا جو بھی ہو گا۔ کیونکہ اللہ تعالی صحیح معنوں میں انصاف کرنے والا ہے۔ اللہ تعالی آپ کی تمام تر پریشانیوں کو دور کرے آمین

    میرا خیال ہے کہ بھائی سیالکوٹ سے ہی گئے تھے ، سیالکوٹ کا ائیر پورٹ تو بہت مشہور ہے ، وہاں سے انٹرنیشنل فلائٹ بھی جاتی ہیں ، اب بابر بھائی سے پوچھنا پڑے گا کہ وہ کہاں سے گئے تھے ، کیونکہ جب میری لاسٹ بار بات ہوئی تو انہوں نے سیالکوٹ کا ہی بتایا تھا کہ وہ سیالکوٹ ائیر پورٹ بیٹھے ہیں

    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بابر بھائ جان یہاں آکر ساجد بھائ کو بتائیں کہ سیالکوٹ کا اتنا مشہور ائیرپورٹ چھوڑ کر آپ نے سیالکوٹ سے اتنا سفر کرکے لاھور سے کیوں کراچی کے لئیے آے ۔۔ ؟ ؟ ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بہنا جی میری کلاس لگوانی ہے کیا ہاہاہا

    ویسے بابر بھائی کو اب میسج کر کے پوچھنا پڑے گا
     
  12. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    کلاس تو شروع ہی سے آپ لگی ہوئی تھی کبھی کچی کبھی پکی کبھی پہلی کبھی دوسری کبھی تیسری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کلاس تو کلاس ہے ایم بی اے کی بھی ہو سکتی ہے۔ اور درس قرآن و حدیث کی بھی

    اگر بابر بھائی کلاس لگائیں تو ہم بھی اسٹوڈنت بن جائیں‌گے کیونکہ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    آپ سب کی گفتگو سے میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ بابر بھائی (اللہ ان کی عمر میں برکت دے) اس مجلس کے سب سے بزرگ رکن ہیں
    واللہ تعالٰی اعلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,321
    ارے ساجد بھائ یہ آپ سے کس نے بلکہ کس کس نے کہہ دیا کہ ہم سیالکوٹ ائرپورٹ پر بیٹھے ہوئ تھے؟ سب کے نام بتائیۓ
    سسٹر ام ثوبان سیالکوٹ سے بکنگ کیوں نہ کرائ؟۔ تو سچی بات یہ ہے کہ یہ بات ہمارے ذہن میں بالکل نہین آئ اور جب آئ تو بہت دیر ہو چکی تھی۔ ہم نے حسب معمول اپنے چھوٹے بھائ کو کراچی فون کر کے کہہ دیا کہ ہماری واپسی کی بکنگ 17 اپریل کی کرادی جائۓ اور انہوں نے کرادی۔ فلائٹ والے دن ہمارے ذہن میں یہ خیال آیا کہ سیالکوٹ سے بکنگ بھی کرائ جا سکتیی تھی۔ بہر حال اس وقت تک ہم لاہور کے لیۓ روانہ ہونے ہی والے تھے۔ اور لاہور ائرپورٹ سے ہی ہماری کراچی کی فلائٹ تھی۔

    بھائ میرا بھی اپنے بارے میں یہی خیال ہے۔ 54کو کراس کرکے 55 کی جانب رواں دواں ہوں۔ اور جہاں تک بزرگ ہونے کا تعلق ہے تو بھائ میں تو 19 سال کی عمر میں ہی بزرگ ہوگيا تھا۔ جب میرے والد صاحب (اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ) نے اپنے بعد والدہ اور بہن بھائیوں کی ذمہ داری میرے کاندھوں پر ڈال دی تھی۔
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,321
    جزاک اللہ خیرا بھائ ملک 17۔ میں تو خود بھی اردو مجلس کے مکتب کا ایک ادنی سا طالب علم ہوں۔ اور آپ جیسے بھائیوں سے بہت کچھ سیکھتا رہتا ہوں۔ یقین کرنا کہ دین کے حوالے سے ایک دوسرے سے پیار کرنا میں نے اسی مجلس سے سیکھا۔ شائد کسی مسئلہ کی تلاش میں اس مجلس پر آن نکلا تھا اور یہاں کا ماحول اچھا لگا اور یہاں مستقل ڈیرا لگا دیا۔
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اب نام بھی اپنوں کے ہیں تو راز رکھنا پڑے گا مجھے ہاہاہاہا چلیں کوئی غلط فہمی لگ گئی ہو گی معذرت قبول کریں ہماری۔ لیکن بھائی آپ نے ہمیں لاہور کا بھی نہیں بتایا تھا آپ کو شاید ہو گا کہ جب مُلاقات ہوئی تب بھی آپ سے پوچھا کہ اب آپ بائی روڈ جائیں گے سیالکوٹ سے کراچی یا بائی ایئر تو آپ نے کہا تھا کہ بائی روڈ کیوں جائوں گا بائی ایئر ہی جائوں گا ۔ میں نے جواب میں کہا کہ صحیح کہہ رہے ہیں کیونکہ سیالکوٹ سے فلائٹس جاتی ہیں ، کجھ یاد آیا بھائی جان ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اور آپ نے اللہ تعالی کے فضل سے اس ذمے داری کوپوری دیانتداری اور ایمانداری سے نبھایا، اسی اجر اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں دے گا ان شاءاللہ۔ دل سے یہ بات کہہ رہا ہوں بھائی کہ آپ جیسے لوگ کے ساتھ دوستی کرنا یقینا ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں ، آپ کے پاس علم کم سہی مگر سیکھنے کی جُستجو کے ساتھ ساتھ عمل کرنے کی بھی طاقت رکھتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کی تمام تر پریشانیوں کو دور کرے آمین

    ویسے بزرگ تو آپ ہیں ہی ہمارے :) دُعا ہمارے لیے کرتے رہا کریں پلیز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    اللہ آپ کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں انہیں بلند رتبہ عطا فرمائے!

    ویسے بابر بھائی بزرگی (بڑھاپے والی بزرگی) کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ اس کی دو نشانیاں ہوتی ہیں، ایک تو یہ کہ انسان بہت کچھ بھولنا شروع ہو جاتا اور دوسری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی یاد نہیں آ رہی :00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
     
  20. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اللھم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں